کافر ڈاکٹر عبدالسلام نے پاکستان کے لیے سائنس کے شعبے میں پہلا نوبل انعام حاصل کیا، پاکستان نیوکلیئر پروگرام کی بنیاد رکھی، پاکستان کا سپیس پروگرام شروع کیا، فزکس کے شعبے میں 26 کے قریب بین الاقوامی انعامات جیتے۔
مولانا عزیز الرحمن، مفتی دین، قران کا معلم، مدرسے کا استاد اور پرنسپرنسپل، اپنی ہی مدرسے کے ڈیڑھ سو طلبہ کے ساتھ زیادتی کی ویڈیوز بھی منظر عام پر آئیں، اپ کے خیال میں کس پاکستانی نے پاکستان کا نام زیادہ روشن کیا کافی ڈاکٹر عبدالسلام نے یا پھر مسلمان مفتی عزیز الرحمن نے؟
مولائے متقیان، وصی پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم امیر المومنین حضرت علی علیہ السّلام کے یوم ِشہادت کے موقع پر امام زمانہ علیہ السلام عجل اللہ فرجہ اور تمام مومنین کی خدمت میں ہدیہ تعزیت پیش کرتا ہوں۔ختمی مرتبت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جانشین برحق حضرت علی(ع) عدل و انصاف کا پیکر تھے۔مظلوم کی حمایت اور ظالم کی مخالفت مولائے کائنات کی آخری وصیت اور زندگی وہ درس ہے جو ولایت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے ماننے والوں کو معاشرے میں باوقار اور منفرد مقام عطا کرتا ہے۔امام برحق سے محبت و عقیدت کا تقاضا ہے کہ ان کی تعلیمات کو اپنی عملی زندگیوں میں بھی نافذ کیا جائے اور طاغوتی طاقتوں کی سازشوں سے بچنے کے لیے خاندان رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دامن کو مضبوطی سے تھامے رکھاجائے۔باب العلم ہی امت مسلمہ کی رہنمائی کا واحد ذریعہ ہے۔
Not even a single candidate of banned SSP/ PRHP could make it to the power corridors. All, including Ludhyanvi, Farooqi, Mengal, Deshani, Asif Muawia, Masroor Jhangvi etc lost with big margins. TY Pakistan, there's no place for terrorists in the assemblies! 🇵🇰💪
#ElectionResults
History has been witnessed not even a single human slept hungry in the rule of Ameer ul Momineen (a), after the martyrdom of Imam (a) people came to know that it was Imam Ali (a) who used to deliver food to the poor ones in the darkness of night. 💔
#شہادتِ_امیرالمومنین_امام_علی