بابا جان میں آج تک آپکو یہ نہیں بتا پایا میں آپ سے کتنا پیار کرتا ہوں بابا جان میں آپ سے بہت پیار کرتا ہوں ��یٹا ہوں نہ کبھی اظہار نہیں کر پایا اللّٰہ تعالٰی سے دعا ہے آپ کا سایہ ہم پر قائم رکھے آپ نے ہمارے لئے دن رات محنت کی ہماری خوشی سب سے پہلے رکھی ہمیں دنیا کی ہر خوشی دی
کچھ لوگ ہماری زندگی میں آکر ہمیں مکمل نہیں کرتے بس ہمیں یہ سکھا جاتے ہیں کہ حد سے زیادہ چاہنا ہمشہ نقصان دیتا ہے اور سب سے بڑا سبق یہی ہوتا ہے کہ محبت میں خود کو نہیں کھونا چاہیے💔💯🥀
میں نے آپ سے کبھی کچھ مانگا ہی نہیں تھا سوائے تھوڑی importance کے علاوہ تھوڑا وقت کے علاوہ کچھ نہیں مانگا میں بھی چاہتا ہوں میرے ساتھ بھی تھوڑا ٹائم spend کرو آپ کبھی سمجھی ہی نہیں 💔💯🥺🥀
کچھ لوگوں کا احسان کبھی نہیں بھول سکتے کچھ لوگ ہماری زندگی میں آتے ہیں کچھ سبق دینے کے لیے دنیا کے رنگ دیکھنے کے لئے ہمیں بتانے کے لیے جیسے ہم ہیں ویسے دُنیا نہیں ہے کچھ لوگوں کا بہت شکریہ جن لوگ نے ہمارا 2025 میں ساتھ دیا ❤���🥀🔥
مجھے خود سے دور کر دیا یہ سب جانتے ہوئے جیسے ایک انسان کو اکیلے سمندر میں چھوڑ دیا جائے یہ جانتے ہوئے کہ اس کو تیرنا بھی نہیں آتا آپ نے میرے ساتھ بھی ویسے کیا سب کچھ جانتے ہوئے خود سے اتنا دور کر دیا جیسے میں کبھی کچھ لگتا ہی نہیں تھا 💔🫀🥀
جو دروازے مشکل وقت میں بند کر دیے جائیں، ان گلیوں سے بھی گزرنا چھوڑ دیں چاہیے وہ کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں ، ' " وقت گزر جاتا ہے لیکن یہ بتا جاتا ہے کہ ہر خوبصورت دیکھنے والا خوبصورت نہیں ہوتا بہت چہرے بے نقاب کر جاتا ہے