آج 15 لوگوں کی پروموشن ہوئی!
کل کی لسٹ بناتے ہیں جس نے اس لسٹ میں ایڈ ہونا ہے 12 بجے سے پہلے ایڈ ہو جائے ۔
جو مجھے فالو کر کے کمنٹ میں اپنی آئی ڈی مینشن کرےگا پروموشن صرف اُسکی ہوگی ۔
اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں ، لائک کریں کر کے کمنٹ میں اپنی آئی ڈی لکھی 12 بجے لسٹ تیار ہوجائے گی
جو کل پوسٹ ہوگی سب کا اکاؤنٹ مضبوط ہوگے ۔
فلسطین مسلمانوں کے دل میں بستا ہے یہ نہیں ہو سکتا کہ فلسطین کو اسکی زمین سے محروم کر دیا جائے.
امریکہ سارے فساد کی جڑ ہے وہ کیوں آیا بحری بیڑے لے کر اسرائیل کی مدد کرنے کو.
روسی صدر پیوٹن کا اعلان
کیرئیر کے متعلق معلوماتی پوسٹ:
10 ویب سائٹس جو نوکری ڈھونڈنے کے لئے استعمال کی جا سکتی ہیں:
1. Linkedin. com
2. Indeed. com
3. Naukri
4. Monster
5. JobBait
6. Careercloud
7. Dice
8. CareerBuilder
9. Rozee. pk
10. Glassdoor
10 skills جو آجکل کے دور میں ڈیمانڈ میں ہیں
1. Machine Learning
2. Mobile Development
3. SEO/SEM Marketing
4. Web development
5. Data Engineering
6. UI/UX Design
7. Cyber-security
8. Graphic designing
9. Blockchain
10. Digital marketing
11 ویب سائٹس جہاں آپ آن لائن تعلیم حاصل کر سکتے ہیں:
1. Coursera
2. edX
3. Khan Academy
4. Udemy
5. iTunesU Free Courses
6. MIT OpenCourseWare
7. Stanford Online
8. Codecademy
9. ict it
10 ict iitk
11 NPTEL
10 ویب سائٹس جہاں آپ Excel فری سیکھ سکتے ہیں:
1. Microsoft Excel Help Center
2. Excel Exposure
3. Chandoo
4. Excel Central
5. Contextures
6. Excel Hero b.
7. Mr. Excel
8. Improve Your Excel
9. Excel Easy
10. Excel Jet
10 ویب سائٹس جہاں آپ اپنی CV مفت ریویو کروا سکتے ہیں:
1. Zety Resume Builder
2. Resumonk
3. Resume dot com
4. VisualCV
5. Cvmaker
6. ResumUP
7. Resume Genius
8. Resume builder
9. Resume Baking
10. Enhance
10 ویب سائٹس جہاں آپ انٹرویوز کی تیاری کر سکتے ہیں:
1. Ambitionbox
2. AceThelnterview
3. Geeksforgeeks
4. Leetcode
5. Gain
6. Careercup
7. Codercareer
8. interview
9. InterviewBest
10. Indiabix
5 ویب سائٹس جہاں آپ فری لانسنگ کی جاب کر سکتے ہیں:
1. Fiverr. com
2. Upwork. con
3. Guru. com
4. worksheet com
5. Freelancer . com
اب ChatGPT کو بھول جائیں اس سے بھی زبردست ٹول Dante Ai آگیا ہے ۔ جس سے آپ ہزاروں نہیں لاکھوں کماسکتے ہیں ۔
آپ سب جانتے ہیں کہ ChatGPT صرف Text Generate کرتا ہے لیکن یہ ٹول Dante Ai آپ کو Text کیساتھ Image بھی دیتا ہے ۔
اس ٹول سے آپ GPT 4 ٹیکنالوجی سے لیس جدید ChatBOT بنا سکتے ہیں ۔ جس کے زریعے آپ لاکھوں روپے کماسکتے ہیں۔ اس حوالے سے میں نیچے مزید گائیڈ کرتا ہوں ۔
آج کل Custom ChatBOT کی بہت زیادہ ڈیمانڈ بھی ہے لیکن جتنے بھی ChatBOTs ہیں وہ صرف Text Generate کرتے ہیں ۔
جبکہ Dante Ai کا ChatBOT ٹیکسٹ کیساتھ Image بھی جنریٹ کرکے دے رہا ہے ۔
جیسا کہ آپ ویڈیو میں بھی دیکھ سکتے ہیں ۔ مختلف ٹاپکس پر سوالات اور جواب میں Dante Ai ٹیکسٹ کیساتھ Photos بھی دے رہا ہے ۔
آپ Dante Ai کے ChatBOT سے اگر کہیں گے کہ مجھے بتاؤ موبائیل کا کیمرہ کیسے کام کرتا ہے تو یہ آپ کو ناصرف موبائیل کیمرے کی تصاویر شو کرے گا بلکہ تفصیلی بریفنگ بھی دے گا ۔
آپ Dante Ai پیسے کیسے کماسکتے ہیں
آپ اس ٹول سے https://t.co/wg6e2epjrd بنائیں گے ChatBOT
پھر آپ اس ChatBOT کی سروس
Fiverr
Freelancer
UpWork
Linkedin
Twitter X
پر فراہم کرسکتے ہیں بہت سے لوگ یہ سروس دے کر ہزاروں ڈالر کمارہے ہیں ۔ یہ E Commerce پلیٹ فارمز کی اہم ترین ضرورت ہے اس لئے کمپنیاں اچھی قیمت دیتی ہیں ۔
آپ اپنی ویب سائیٹ پر اس کو لگا سکتے ہیں ۔ اس پر Adsense یاaffiliate لنکس لگاسکتے ہیں ۔ جو لوگ ChatGPT استعمال کرتے ہیں وہ آپ کی سائیٹ بھی لازمی وزٹ کریں گے کیوں کہ آپ بھی ایک Ai Tool پیش کررہے ہیں تو جولوگ بھی آپ کی سائیٹ وزٹ کریں گے آپ کو Ads سے پیسے ملیں گے اور اگر وہ Affiliate لنک پر جاتے ہیں تو آپ کمیشن سے پیسے کماسکتے ہیں ۔
جبکہ اگر آپ کا اپنا پراڈکٹ اسٹور ہے تو آپ کو اس سے بہترین رزلٹ مل سکتا ہے اور آپ کی Sells میں کافی زیادہ اضافہ ہوسکتا ہے کیوں کہ جو بھی کسٹمر آئے گا وہ پہلے ChatBOT سے ہی معلومات لے گا اور جب اس کو بہترین معلومات تصاویر کیساتھ ملیں گی تو یقینا وہ خریداری کی جانب جائے گا
@waqas_amjaad اور پھر دیارِغیر میں اپنے ہی لوگوں کے ہاتھوں بے دردی سے شہید ہونے والے ارشد شریف کے قتل کے کیس میں ایک سال بعد اسکی بیوی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیے..
تمہارے شہداء اور ان کے خاندان معتبر ٹھہرے... اور تمہاری نظر میں نہ ہمارے شہداء کی عزت نہ ان کی عورتوں کی...
3. Use AskYourPDF Plugin:
چیٹ جی پی ٹی پلگ ان سیکشن میں جاکر آپ یہ پلگ ان سرچ کرسکتے ہیں اور اس کو انسٹال کرکے ان ایبل کرلیں جبکہ اس میں پی ڈی ایف کا لنک دینا ہوگا پھر آپ چیٹ جی پی ٹی سے اس پی ڈی ایف فائل میں موجود مواد سے متعلق کچھ بھی پوچھ سکتے ہیں وہ آپ کو ٹیکسٹ فارم میں لادے گا