وزیراعلیٰ پنجاب انٹرن شپ پروگرام۔
میڈیا کے گریجوایٹ سٹوڈنٹس کے ليے وزیراعلیٰ پنجاب انٹرن شپ پروگرام شروع کیا جارہا ہے۔
6 کروڑ 70 لاکھ روپے کی لاگت..
500 میڈیا گریجویٹس کی تربیت کا دو سالہ پروگرام۔۔
ماہانہ 20،000 روپے۔ انٹرن شپ کا دورانیہ
3 ماہ.
#ReformingPunjab
کہاں ہے وہ لوگ جو کہتے ہیں عمران خان نئے لوگ نہیں لاتا۔ زرتاج، مراد سعید، شہریار آفریدی، اور دیگر کے بعد پیش خدمت ہے احسن بریار۔ عمران خان نئے چہروں کی مدد سے بہت جلد ہر جگہ سے مافیا کا صفایاکرےگا۔ روک سکو تو روک لو
#شکریہ_سیالکوٹ_PP38
ٹیوٹا ایشیائی ترقیاتی بینک کی ٹیکنیکل سپورٹ سے 17سینٹر آف ایکسیلنس بنانے جا رہا ہےپاکستان کی پہلی الیکٹرک کاربھی ٹیوٹا میں تیار ہوگی۔ٹیوٹا کے 140اداروں میں سی بی ٹی اینڈ اے کے تحت 37کورسز کرائے جارہے ہیں۔اگلے دو سال میں ٹیوٹا کے تمام اداروں کو سی بی ٹی اینڈ اے پر لیکر جائیں گے۔
پی ٹی آئی حکومت نے پنجاب میں پہلے سال 8کروڑ30لاکھ جبکہ دوسرے سال8کروڑ 70لاکھ پودےلگائے گئے۔رواں سال مون سون میں6کروڑجبکہ پورےسال12کروڑ پودے لگائے جائیں گے جو کہ ایک منفرد ریکارڈہے۔پنجاب میں 5نئے نیشنل پارکس ڈکلیئر کئے جا رہے ہیں۔تمام اضلاع کےہرڈیپارٹمنٹ میں شجرکاری کی جارہی ہے