ایک ضروری اعلان سنئیے۔
اےفارم47کےجعلی حکمرانو..عمران دور میں جب عالمی مارکیٹ میں خام تیل117 ڈالر فی بیرل تھاتب یہاں پٹرول150روپےفی لیٹرتھاآج عالمی مارکیٹ میں فی بیرل ریٹ105ڈالر ہےتو یہاں پٹرول فی لیٹر321روپےکا کیوں،اب بتاؤ ملک تباہ کرنےکےذمہ دار آپ سب یا عمران خان۔
اعلان ختم ہوا۔
@RanaSikandarH Sir please Inform us about STI appointment
Because interview has already done before winter vacations but now no information is coming regarding STI
میں چُپ تھا کہ___برباد نہ ہوجائے گُلشن کا سُکوں نادان یہ سمجھ بیٹھے کہ مُجھ میں قُوَّتِ للّکار نہیں
اللّه أكبر... پاک فوج زندہ باد🇵🇰
#Pakistan#PakistanArmy#بُنْيَانُ_مَرࣿصُوصُ
*پاکستان کی طرف سےآپریشن”بنیان مرصوص (آہنی دیوار)“ کا باقاعدہ آغاز کردیا گیاہے۔ دُعا فرمائیں اللّہ تبارک وتعالٰی ہمارےملکِ پاکستان اور ہماری بہادر فوج کی حفاظت فرمائے اور انھیں فتح وکامرانی عطا فرمائے۔ آمین ثمہ آمین*
#بُنْيَانُ_مَرࣿصُوصُ
*🚨پاکستان جب حملہ کرے گا وہ دنیا کو نظر بھی آئے گا،اس کی گونج بھی سنائی دے گی، پاکستان کے حملے کی تشہیر کے لئے انڈیا کی ضرورت نہیں،ڈی جی آئی ایس پی آr
#PakistanIndianWar
*🚨پاکستان جب حملہ کرے گا وہ دنیا کو نظر بھی آئے گا،اس کی گونج بھی سنائی دے گی، پاکستان کے حملے کی تشہیر کے لئے انڈیا کی ضرورت نہیں،ڈی جی آئی ایس پی آr
#PakistanIndianWar