Congratulations BB @AseefaBZ on being elected unopposed from NA 207. Also congrats to the PPP family for this remarkable victory, this has been a great news to all of us that we all have been waiting for since long. Can’t wait to see our shining star in the National Assembly 💫
Teer chal gaya 🏹
Jeay Bhutto, Jeay Benazir ♥️🖤💚
پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے سینیٹ کے لئے نامزد امیدوار اسلم ابڑو کہ جانب سے ارکان سندھ اسمبلی، سندھ کابینہ کے ارکان اور پیپلز پارٹی کے رہنمائوں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔
صدر پاکستان آصف علی زرداری کی صدارتی انتخاب میں تاریخی کامیابی پر آج مورخہ 9 مارچ بروز ہفتہ رات 8 بجے پیپلز سیکریٹریٹ پر پیپلز پارٹی کراچی کی جانب جشن منایا جائیگا۔ تمام کارکنان سے شرکت کی درخواست ہے
صدر آصف علی زرداری نے بطور صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان حلف اٹھا لیا، تقریب حلف برداری میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، بی بی آصفہ بھٹو زرداری، بی بی بختاور بھٹو زرداری و دیگر اہم ترین شخصی�� کی شرکت
#PresidentAAZardari
نومنتخب صدر آصف علی زرداری کی تقریب حلف برداری میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، بی بی آصفہ بھٹو زرداری، بی بی بختاور بھ��و زرداری ودیگر اہم ترین شخصیات کی شرکت
@BBhuttoZardari
@BakhtawarBZ
@AseefaBZ
#PresidentAAZardari
PPP has decided that while we are not in the position to join the federal government, nor are we interested in taking ministries in such a setup, we also don’t want to see political chaos in the country. We don’t want to see a perpetual crisis in our country – Chairman PPP @BBhuttoZardari in a press conference after the CEC meeting.
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
اسلام آباد: اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے تمام اراکین موجود
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور بھی موجود
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کا آغاز شہدائے جمہوریت کو خراج عقیدت پیش کرنے سے ہوا
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین کا صدر پی پی پی پی آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر اعتماد کا اظہار
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں عام انتخابات اور اس کے حوالے سے عوام کے ردعمل پر بات چیت
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں عام انتخابات کے بعد ملک کے مستقبل کے حوالے سے گفتگو
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین کی جانب سے ملک کی سیاسی، معاشی اور حکومتی صورت حال کے حوالے سے مختلف تجاویز
@BBhuttoZardari@AAliZardari
پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر اور حلقہ پی ایس 105 سے کامیاب امیدوار سعید غنی سے لوگوں نے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور مبارکباد پیش کی، انہیں پھولوں کے ہار پہنائے اور شاندار کامیابی پر ان کو بھرپور مبارکباد پیش کی