President @AAliZardari commends the security forces for their successful intelligence-based operation against terrorists in Kharan district, Balochistan.
Read More: https://t.co/VewyUGmnwv
Since Dec 2007, I have supported my party solely and exclusively because of Bilawal.
However, if the PPP continues its political alliance with the PML-N government, I will no longer waste my time defending this political situation and continuty of this alliance.
@BBhuttoZardari
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سیاسی بصیرت اور قیادت میں وہ گہری جھلک نظر آتی ہے جو انہیں اپنی عظیم والدہ، محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی بے مثال تربیت سے ورثے میں ملی ہے۔
@BBhuttoZardari
Bollywood’s upcoming film has shockingly used the Pakistan Peoples Party flag and the image of Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto for a negative portrayal.
This is a blatant misuse of our political identity and a direct insult to Pakistan’s martyred leadership.
@BBhuttoZardari
Chairman @BBhuttoZardari a young visionary leader, always a powerful voice in Parliament, who defends the Constitution with unmatched passion and delivers speeches that inspire. Truly proud of him! ♥️
#BilawalBhuttoZardari
انا للہ وانا الیہ راجعون ��
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے سینئیر ورکر اور پی ایس ایف سندھ کے فاںٔننس سیکریٹری غلام فرید جوکھیو کا رضاںٔے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔
@BBhuttoZardari
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سپاف سندھ کے فنانس سیکریٹری فرید جوکھیو کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار
سوگوار خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا تعزیتی پیغام
مرحوم فرید جوکھیو کی طلبہ سیاست میں جدوجہد اور پاکستان پیپلز پارٹی کیلئے کی گئی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا ، چیئرمین بلاول بھٹو
دعاگو ہوں، اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سپاف سندھ کے فنانس سیکریٹری فرید جوکھیو کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار
سوگوار خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا تعزیتی پیغام
مرحوم فرید جوکھیو کی طلبہ سیاست میں جدوجہد اور پاکستان پیپلز پارٹی کیلئے کی گئی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا ، چیئرمین بلاول بھٹو
دعاگو ہوں، اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور سوگوار خاندان کو صب�� جمیل عطا فرمائے: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
انشاء ﷲ ہم سے جتنا ہوسکا آپ لوگوں کی اتنی مدد کریں گے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ضلع ملتان کی تحصیل صدر کے علاقے محمد پور گھوٹہ میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لئے لگائے گئے گیلانی ڈمراہ ٹینٹ سٹی کے دورے کے موقع پر متاثرین سے گفتگو
#BBZWithFloodVictims
2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد حکومت سندھ نے سروے کیا اور ہمیں پکے گھر ملے، یہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا خواب تھا جو آج حقیقت کا روپ لے رہا ہے۔
@BBhuttoZardari