پی ٹی آئی کے ہاتھ پاؤں توڑ کر الیکشن میدان میں اترنے کی اجازت د�� گئی تو ن لیگ کا یہ حشر کررہی اگر level playing field ہوتا
تو ن لیگ کا حشر نشر ہوجا تا
علی زیدی کو استعفی کی امید پر گھر لائے گیا نہیں دیا تو واپس جیکب آباد بھجوا دیا
محمود مولوی کو 5 دن اندر رکھا اور اس کا استعفی آ گیا
عامر کیانی پر کتنا پریشر ہو گا کہ پارٹی تو چھوڑی مگر سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کیا
ملیکہ بخاری ، علی محمد خان ، شیریں مزاری ، اور بہت سوں کو ہائیکورٹ کے حکم پر رہا کر کے فوری دوبارہ گرفتار کر لیا اور کسی عدالت نے اس پر کوئی سخت ایکشن لینے کا عندیہ تک نہیں دیا
فواد چوہدری کو دوبارہ پکڑنے کی کوشش کی مگر وہ بچ نکلے
یہ سب کچھ کسی بھی سیاسی حکومت اور خاص طور پر ہوا میں معل�� کسی حکومت کا کام نہیں
یہ بیخوفی اور قانون کا کھلا استحصال وہی کر سکتے ہیں جو آج تک ہر قانون توڑ کر نہ صرف بچتے آئے ہیں بلکہ ناقابل چیلنج اور معزز ہونے کے دعویدار رہے ہیں
Today would have been Arshad Sharif's 50th birthday. We will always remember his supreme sacrifice for Pakistan. It is imperative that those responsible for his assassination must be brought to justice & punished.
جس کو مائنس کرنے کی کوشش کی گئی و�� اس قوم کی ریڈ لائن ہے۔ آج اس ملک کا بچہ بچہ، نوجوان، بزرگ اور مائیں، بہنیں اپنے لیڈر عمران خان کے س��تھ کھڑی ہیں۔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
عمران خان جس نے شوکت خانم بنایا۔ پاکستان میں بے انتہا charity work کیا ۔ اس سے کس اخلاقی حیثیت سے پوچھا جائے تحفے کے پیسے charity کیوں نہیں کیے ؟ سوال کرنے والا ہر سیاستدان اور میڈیا پرسن پہلے اپنے گریبان میں جھانکے کہ اس نے آج تک charity کے لیے کیا کیا ؟
وہ کامران شاہد جو اپنی مرضی سے ٹویٹ نہیں کر سکتا ،وہ کسی ایجنڈے یا حکم کے بغیر اتنی اہم رپورٹ حاصل کرکے کیسے چلا سکتا ہے؟
اس سب کے پیچھے کوئی بڑا کھیل ہے.
یہ رپورٹ خود چلوائی گئی ہے.