صاحب بہادر نے بلڈی سویلینز پہ بندوق تان لی۔
اپنی تسلی کے لیے دو تین گولیاں بھی داغ دی۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ self defense کے نام پر بلڈی سویلینز کو پھانسی کی سزا ہوتی ہے یا صاحب بہادر کا کورٹ مارشل؟
#BloodyCivilian
زندگی میں بہت کچھ دیکھ لیا مگر لفظ "صحیح" کی بجائے "سہی" کا اتنا غلط استعمال کم ہی دیکھنے میں آیا ہے۔
اب اس 'مردِ حق' نے تو اپنے زعم میں صحیح کیا ہو گا۔۔۔ جبکہ ہم اس کو سہہ رہے ہیں۔
#WordsOfAbdal
دلو�� کے وزیراعظم نے سینے سے پتھر ہٹا کر جو پیٹرول میں 1.94 روپے کمی کا اعلان کیا ہے اتنے میں تو اتنا بھی نہیں آ سکے گا کہ کپڑوں پر خوشبو سمجھ کر لگا سکیں۔
مزدوروں کے عالمی دن کا خیال رکھتے ہوئے،
اس بات کا تو کریڈٹ بنتا ہے۔۔۔۔
وڈے صاحب اور ان کے وڈے صاحب نے پیٹرول/ڈیزل 400 کا نہیں ہونے دیا۔
حضور! آپ کا یہ ویژن ہے
#Petrol
ہم بھارت کے ائر چیف مارشل کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ تین ماہ کے حساب کتاب کے بعد انہوں نے پاکستان کے 6 لڑاکا طیارے گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
حالانکہ وہ آسانی سے 60 بھی کہہ سکتے تھے مگر جانے کیوں صرف 6 کی گنتی تک ہی رک گئے۔
@PAFFalconsPK@DGPR_PAF@IAF_MCC@GovtofPakistan
اس غلام ابن غلام کا اعلان کیا جائے
وزیر تعلیم کی تربیت کا اہتمام کیا جائے
اگلے برس اسے نصاب سے برطرف کریں، کیوںکہ
جس قلم کا سر نہیں، اس کا سر قلم کیا جائے
فریال سعید ابدال
#WordsOfAbdal
پاکستانیوں کی ذہانت اور قابلیت بھی الگ ہی درجے کی ہے۔
بول نہ سکنے کے باوجود بھی۔۔۔ جنگ کی حکمت عملی اتنے احسن انداز سے کرتے ہیں کہ دشمن کی اماں اور نانی کی یاد دلا دیتے ہیں۔
#PakistanIndianWar#OperationSindoor#bananamoon
Dear @realDonaldTrump , if you're serious regarding peace kindly play your part in solving the following issues b/w #India & #Pakistan
1. Kashmir
2. Water treaty
Otherwise this can happen again on the mass scale.
#IndiaPakistanWar