*پاکستان کا بے بس تاجر*
امپورٹ کردہ اشیاء کے کنٹینر پاکستان آرمی نے پورٹ سے چوری کئے اور اسلام آباد پہنچادییے...
تاجروں کے کروڑوں روپے کے سامان سے لدے کنٹینر آرمی نے سڑکوں پر رکھوادئے ہیں ...
کیا کوئ تاجر پاکستان میں اس آرمی بدمعاشی میں کاروبار کا سوچ سکتا ھے؟؟؟
جناب سپیکر، صرف ایک ادارے کی بات نہیں تمام ادارے مفلوج ہوچکے ہیں اور ان کے خلاف شدید نفرت پائی جا رہی ہے۔ عدالتیں انصاف نہیں کر رہیں، پولیس جرائم نہیں روک رہی، فوج امن نہیں لا رہی بلکہ باقی کام کر رہی ہے۔ پارلیمنٹ جمہوریت کی حفاظت نہیں کر رہی، سارے بکے ہوئے اور بوٹ پالش میں لگے ہوئے ہیں۔ یہ نفرت صرف عمران خان ختم کر سکتے ہیں۔
غلط پالیسیوں سے بلوچ پہاڑوں پر چڑھے رو رہے ہیں، پختون روزانہ شہید ہونے پر، پنجابی چادر چار دیواری کی پامالی پر رو رہے ہیں۔ کل پنجاب میں عمران خان کے خاندان کو تین چار سال کے بچوں سمیت اٹھا لیا گیا۔ پنجاب میں سانس لینے کی آزادی نہیں، سندھی گلگتی کشمیری بھی رو رہے ہیں۔
تاریخ میں پہلی بار کشمیریوں پر گولیاں چلیں، سو سے زائد شہید ہوئے۔ ۲۶ نومبر کو پی ٹی آئی ورکرز، ٹی ایل پی مریدوں اور اہل تشیع کے پرامن مظاہرین پر گولیاں چلا کر شہید کیا گیا۔ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں شہادتیں ہو رہی ہیں تو نفرت کیوں نہ ہو؟ کون اکٹھا کرے گا؟ عمران خان واحد لیڈر ہیں جو قومی یکجہتی کی علامت ہیں اور یہ نفرت ختم کر سکتے ہیں۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی