🫵👨🏻🎨 Look at what you are saying Nauman Zakaria? You complain about your narratives being distorted? What about your false narratives that falsify reality of #Cipher in 2022 used as a catalyst by Ex Army chief Bajwa to conspire/achieve #RegimeChangeOperation in April 2022, assassination attempt of Imran Khan Nov 2022, #May9th_FalseFlag in 2023, Feb 8, 2024 Election Rigging by #MandateThieves , #IslamabadMassacre of Nov 24/25, 2024, 🚨arbitrary imprisonment & inhumane treatment of PM Imran Khan who is heartbeat of 250M Pakistanis & 25M Overseas Pakistanis?
👨🏻🎨🫵 Do you have any idea that this time around, your fascist, might is right approach is not working in Pakistan & social media mirror is showing you the true ugly picture that military junta has painted for the last 4 years in Pakistan??
@OfficialDGISPR@zarrar_11PK@DGISIofPakistan@DGPR_PAF@dgprPaknavy@PESS_Official@soldierspeaks
گلگت بلتستان کے نام نہاد الیکشن میں پیپلزپارٹی کو سیلیکٹڈ کی گالی ملی اور نواز شریف کو تشریف پر دوبارہ لات۔ اب بے شک دونوں آرام سے بیٹھ کر فوجی بوٹ چمکاتے رہیں، اصل مسائل خود فوج کے اپنے لیے پیدا ہوگئے ہیں۔ جس طرح سابقہ فاٹا کے ڈسٹرکٹس اور بلوچستان میں نہ فوجی آزاد نقل و حرکت کرنے کے قابل ہیں اور نہ ہی ان پر مقامی آبادیوں کو کوئی بھروسہ باقی ہے، اسی طرح اب شمالی علاقوں میں بھی یہ روڈ بلاک کر کے اپنی آمد و رفت کر سکیں گے۔ گویا اپنے ہی ملک میں ایسٹ انڈیا کمپنی کی فوج کی طرح گزر بسر ہو گی۔ عزت کی ویسے بھی منیرے مستری کی فوج میں کوئی خاص ضرورت نہیں بچی۔
پاکستانی عوام کی بڑھتی نفرت اس ادارے اور اس کے اندر بیٹھے جرنیلوں کو جلا کر رکھ دے گی۔ ظلم نے مٹنا ہی ہوتا ہے۔ کشمیر میں جو غیر انسانی سلوک کیا جارہا ہے اس کے اثرات بھی بہت جلد شمالی علاقوں تک محسوس ہوں گے۔ شتر مرغ کی طرح طوفان کو دیکھ کر سر ریت کے اندر چھپا لینے سے آفت کبھی ٹل نہیں جاتی۔
آنے والے اگلے 2 ہفتوں کے اندر پاکستان میں مزید خوفناک آئینی اور انتظامی تبدیلیاں ملک کو مزید تباہی کے راستے پر دھکیل دیں گی۔ عاصم خنزیر اور اس کے حواریوں کا کھیل اپنے اختتام کو پہنچنے کے اب مزید قریب آگیا ہے۔ ان میں سے کسی کو بھی معاف نہیں کیا جائے گا۔
1/2
کشمیر میں پاکستان سے ڈائریکٹر آیا ہوا ہے جن کے پیچھے کافی سارے پروڈیوسرز ہیں اور وہ وہی ڈرامہ رچانے والا ہے جو پاکستان میں پی ٹی آئی کے ساتھ رچایا گیا۔
شوکت نواز میر
جموں کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی
#گشمیر#Kashmir
Asim Munir has completely ruined Pakistan - on going crisis in Balochistan, massive rigging in Gilgit and massacre in Kashmir are only the very recent events!
Asim Munir is a threat to Pakistan - he should be arrested and held under article 6!
In the Gilgit-Baltistan elections, the PPP reportedly made a 1 billion rupee deal with 'Dirty Harry.' The PMLN, however, neither paid the agreed amount nor behaved respectfully toward him.
گلگت بلتستان کے انتخابات میں پی پی پی نے مبینہ طور پر 'ڈرٹی ہیری' کے ساتھ ایک ارب روپے کا سودا کیا۔ تاہم پی ایم ایل این نے نہ تو طے شدہ رقم ادا کی اور نہ ہی ڈرٹی ہیری کیساتھ ان کی بنتی ہے!
🚨کشمیری نوجوان رو رو کر بتا رہا ہے کہ راولاکوٹ میں 400 سے 500 بندہ مار دیا گیا ہے
نوجوان رو رو کر پوچھ رہا ہے کہ بتاو ہماری کیا غلطی تھی ہم تو اپنے حقوق کیلئے نکلے ہیں
کشمیری احتجاج ہندوستان کی ایمبیسی سے پاکستان ایمبیسی کے سامنے منتقل۔
تاریخ میں پہلی دفعہ کشمیری پاکستان ایمبیسی کے سامنے احتجاج کرتے ہوے۔
🚨🚨شکریہ عاصم منیر 🚨🚨
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا، نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ اس وقت ملک میں صرف ایک شخص عاصم منیر کا حکم چل رہا ہے، جس کی وجہ سے ملک سے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا ہے۔”
- عمران خان، 4 نومبر 2025
“ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔ دو سال میں پاکستان میں سویلینز کے قتل عام کے چار بڑے واقعات ہوچکے ہیں۔ جن میں پہلا 9 مئی، دوسرا 26 نومبر، تیسرا آزاد کشمیر اور چوتھا مریدکے قتلِ عام ہے۔ اپنی ہی عوام پر ایسا ظلم کسی بھی مہذب معاشرے میں نہیں ہوتا۔ سب سے زیادہ باعث تکلیف بات یہ ہے کہ ان تمام واقعات میں کوئی بیرونی دشمن نہیں، بلکہ اپنی ہی پولیس، رینجرز اور پیرا ملٹری فورس کے ہاتھوں اپنے ہی ہم وطنوں کو بےدردی سے شہید کیا گیا ہے۔”
- عمران خان، 15 اکتوبر 2025
#ذہنی_مریض
🚨 Evidence of casualties in Kashmir:
Civilians are seen unloading the bodies of people who were martyred, with vehicles reportedly riddled with bullet holes.