سول ہسپتال کوئٹہ میں ایک خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ صرف ایک ڈاکٹر پر نہیں، انسانیت پر حملہ ہے۔ ایک ڈاکٹر سالوں کی محنت صرف لوگوں کو شفا دینے کے لیے کرتا ہے، اور ایک سیکنڈ میں کوئی بدقماش اس کی زندگی تباہ کر دیتا ہے!
کوئی بھی خاتون ڈاکٹر اب خود کو کام کی جگہ پر محفوظ کیسے سمجھے گی؟ جب تک مجرم کو عبرتناک سزا نہیں ملتی، یہ ظلم نہیں رکے گا۔ 😡🔥
Facts you can’t ignore: India has benefited massively from the ceasefire,yet resentment persists over Pakistan’s role in making it happen. Watch how ‘Godi media’ is reacting, even as India continues to benefit economically from the fragile peace made possible by Pak efforts.
I think mankind should give a lot of credit to Pakistan for the important & indispensable role that Pakistan’s been playing in bringing Iran & the US together leading towards this 2 week long truce,Massive respect to PM Shehbaz Sharif & FM CDF Asim Munir for delivering peace.🫡🇵🇰
⚠️ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“جب دجال کا ذکر سنو تو پہاڑوں کی طرف بھاگو!”
یہ کوئی عام بات نہیں… یہ آخری زمانے کی سب سے بڑی فتنے سے بچنے کا حکم ہے۔
اب سوال یہ ہے:
آج جب فتنے چاروں طرف پھیل رہے ہیں، تم کہاں بھاگ رہے ہو؟ 🏔️
#دجال#حدیث#آخری_زمانہ#اسلام#ProphetMuhammad
اگر امریکہ نے ایران سے پابندیاں ختم کردی ۔ تو سب سے زیادہ فائدہ پاکستان کی عوام کو ہوگا ۔ اور سب سے زیادہ نقصان مہنگائی مافیاز کو ہوگا ۔ پیٹرول 100 روپے لیٹر تک آسکتا ہے ۔ سونے کی قیمتیں زمین پر آجائیں گی
یوم پاکستان پر اس سے شاندار،جاندار،بہترین ویڈیو کوئی نہیں ہوسکتی
بنانے والے نے چھوٹے بڑے تمام ہیروز کو 4منٹ کے اندر آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے کمال مہارت سے سمودیا ہے۔
جس نے بھی اس تصور پر یہ ویڈیو بنائی ہے وہ قومی اعزاز کا مستحق ہے۔