ذرائع کے مطابق " عمران خان کی رہائی کے لئے پہلے خود عمران خان، پھر بشری بی بی پھر ان کی بہنوں اور اب سہیل آفریدی پر ، کچھ خفیہ دستاویزات پر دستخط کرنے کے لئے دباو ڈالا گیا"
یہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک سیاست دان سے ہار گئے ہیں
مشرقی پاکستان میں بھارتی فوج سے بغیر لڑے ہتھیار ڈالے اور پھر دوبارہ کبھی بارڈر پر بھارت کو للکارنے کی ہمت نہ ہوسکی۔
چھبیس نومبر کو نہتے عوام پر ڈی چوک میں سیدھے فائر ہوئے، درجنوں شہید ہوئے اور آج ایک مرتبہ پھر عوام اسلام آباد کی طرف گامزن ہیں۔
قابض فوجیو،
یہ ہوتی ہے بہادری!!!
��مران خان کے ساتھ کچھ تو ایسا کیا گیا ہے جسے چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ دوران مزاکرات عمران خان کے ذاتی معالج کی رسائی تو دور کی بات انکی میڈیکل رپورٹس تک رسائی سے انکار کر دیا گیا۔ اپوزیشن کو بتایا گیا کہ ایک موقع پر بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کے لیے بیرون ملک سے بھی ڈاکٹر بلوایا گیا تھا۔۔۔ ایسا کیا ہے جسے چھپایا جا رہا ہے؟
م��اکرات ناکام ہونے میں ISPR نے بڑا رول ادا کیا ہے ہمارے پاس باقاعدہ ثبوتوں کے ساتھ خبر موجود ہے ISPR کے 2 بریگیڈیئر صبح سے اپنے اپنے ٹاؤٹوں کو ایک ہی سکرپٹ لکھ کر بھیج رہے تھے اور یہ باور کروانے کی کوشش کر رہے تھے PTI ٹوٹ گئی برباد ہو گئی سب مان گئی عمران خان سے مطالبے پر پیچھے ہٹ گئی وغیرہ وغیرہ اس کا مطلب یہ تھا کہ پہلے سے طے شدہ تھا بیانیہ بنانا ہے وہ بنا نہیں شام کو جب PTI والے کھڑے ہو گئے دستخط سے منع کردیا اس طرح PTI بچ گئی
شہزاد اکبر
پاکستان میں دہشت گردی کروانے والے کون؟ جاننے کے لیے مراد سعید کی کتاب کے چند صفات پڑھ لیجیے۔
مراد سعید ہو یا سہیل آفریدی، زمین سے اٹھے اور اپنی مٹی میں گوندھے ہوے سیاستدان ہیں جنہوں نے سیاست کا آغاز سٹوڈنٹس پالٹکس سے کیا، یہ شاید اس زمانے کی بات ہو گی جب ام��یکہ پاکستان اور افغانستان پہ جنگ مسلط کیے ہوے تھا، مشرف اور اسکی فوج ڈالروں کی جنگ لڑ رہی تھی اور محسن نقوی بقول ابصار عالم کہ امریکی ادارے میں لوجسٹک اسسٹنٹ تھے!
جرنیلوں کے ہاتھ سے اقتدار پھسل رہا ہے اور وہ پانی سے باہر مچھلی کی ترح تڑپ رہے ہیں ایک بار پھر وحشیوں کی طرح قوم پہ ٹوٹ پڑنے کی دھمکیاں لگا رہے ہیں لیکن ایک بار بھی قوم کیساتھ کھڑا ہونے کا نہیں سوچا ایک بار بھی قوم اور اقتدار میں سے قوم کو نہیں چنا
https://t.co/evezRcWw7P
کتے کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ اسے روٹی ڈالنے والا امام مسجد ہے یا چور ہے۔ اسکا کام مالک کے لیے بھونکنا ہوتا ہے۔ اسی طرح جعلی عہدوں پر بیٹھے سیاستدان ، میڈیا سکرینوں سے چمٹے صحافی ، سچ ، جھوٹ ، درست ، غلط سے بالاتر صرف اپنے مالک سے ��فاداری کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
یہ الجزیرہ ٹی وی چینل ہے جس پر لانگ مارچ کی قوت اور سچ دکھایا جارہا ہے ۔
الجزیرہ چینل پر اسرائیل پر پابندی عائد ہے ۔ لیکنُ کشمیر وں کا احتجاج دکھانے پر پاکستان نے بھی پابندی عائد کر رکھی ہے ۔ ظالم کسی مذھب سے ہو سچ سے ڈرتا ہے
کالعدم BLA نے موٹر سائیکل پر سوار دو فوجی اہلکاروں کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا، مسلح افراد کے پاس مشین گنیں تھیں
آخر اس صوبے کو کیوں BLA کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے ؟ ایسے مناظر روزانہ کا معمول بن چکے ہیں
جب امیچور اور نا سمجھ لوگ بڑے عہدوں پر بیٹھ جاۓ تو ��یسا ہی ہوتا ہے
عمران خان کو فوج مار بھی دے تو فوج کا مسئلہ مزید خراب ہوگا ٹھیک نہیں ہوگا۔ عاصم منیر کو عوام یا فوج نکال دیں تو اس ملک کے آدھے مسائل دس منٹ میں ختم ہوجائیں گے۔
جیل کی کال کوٹھری میں قید ایک نہتا شخص،
ریاستی وسائل پر قابض اسلحہ سے لیس فوج سے ٹکرا گیا اور اسے پاش پاش کر ڈالا۔
آنے والی نسلیں یہ والی تاریخ پڑھا کریں گی!!!
بھارت نے قصور میں دو شہری شہید کردیے
بی ایل اے کوئٹہ سے باہر نہیں نکلنے دے رہی
اٹھارہ سال سے ٹی ٹی پی قابو نہیں آرہی
معیشت ڈبو دی ملک ڈبو دیا جمہوریت ڈبو دی
لیکن پاک فوج اعتراض معلوم ہے کیا کررہی ہے؟
“ٹی ٹی پی تحریک انصاف پر حملے کیوں نہیں کررہی “
عاصم منیر اس ملک کے لئے سیکورٹی رسک ہے۔ اس نے ملک کا کوئی ایک حصہ بھی پرامن نہیں رہنے دیا۔ اسے جتنا جلدی ممکن ہو اسکی نوکری سے برخاست کر کے اس پر آئین و قانون کے مطابق مقدمات بنائے جائیں اور کڑی سے کڑی سزا دی جائے ورنہ ۲۵ کروڑ روزانہ سزا بھگتتے رہیں گے
بلوچستان کے حالات کتنے خراب ہیں اس کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ مشین گن پکڑے مسلح افراد ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کر رہے ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں
ایک سال کے اندر اندر حکومت کی رٹ کیسے ختم ہو گئی اور صوبہ ایک سال کے اندر اندر کیسے ان لوگوں کے ہاتھ میں چلا گیا؟
جب امیچور اور نا سمجھ لوگ اعلی عہدوں پر بیٹھ جائیں تو ایسے حالات پیدا ہو جاتے ہیں