آئندہ نیشنل اسمبلی کا ووٹ ن لیگ کے لئے ختم شد !
ہم نے ووٹ نواز شریف کے وزیر اعظم بننے کے لئے دیا تھا ۔ شہباز شریف کے لئے نہیں ۔
عوام کو دو ہفتے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کر آج پیٹرول مہنگا کر دیا !
یہ صاحب صرف اشرافیہ کے وزیر اعظم ہیں ۔ غریب عوام کے نہیں ۔
عجیب بات ہے کہ سستا پیٹرول 4 ہفتے تک پاکستان نہیں پہنچ سکا ۔
مگر مہنگا پیٹرول دو دن میں پاکستان پہنچ گیا ۔۔۔
پاکستان کی عوام کو جتنا لوٹا جا سکتا ہے ۔ ن لیگ لوٹ رہی ہے ۔۔۔ انہیں نہ تو خوف خدا ہے نہ ہی شرم ۔۔۔۔ ان لوگوں کے پیٹ پتہ نہیں کب بھریں گے
پچھلے دو دن میں نون لیگ نے موٹر وے ٹول ٹیکس بڑھا دیا ہائی وے پر ٹول چالیس فیصد سے بڑھایا اور پیٹرول اور ڈیزل فی لیٹرل 14 روپے بڑھا دیا اور بجلی کے سلیب والا بم بھی گرایا ہے
سعودیہ نے اسی ہفتے تیل کی فئ بیرل قیمت گیارہ ڈالر کم کی ہے کل بھی عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہوا مگر شہباز شریف حکومت نے جنگ کا بہانہ بنا کر چودہ روپے لیٹر پیٹرول بڑھا دیا ہے پاکستان پہلے بھی سستے تیل کا فائدہ غریب عوام کے بجائے آئل مافیا کو پہنچا رہا تھا
شہباز شریف عوام دشمن اور الیٹ نواز ہیں
پہلے یہ تھا کہ اگر آپ نے 200 یونٹ سے ایک یونٹ بھی زیادہ استعمال کیا تو اگلے 6 مہینے آپکو اُسکا ٹیکہ لگتا تھا۔
اب اگر ایک بار بھی 200 یونٹ سے کراس کیا تو ہمیشہ کے لئے آپ پروٹیکٹڈ کیٹیگری سے باہر ہو جائیں گے
نیازی کو تو خالی بدعائیں ملتی تھیں انکو ساتھ گالیاں بھی مل رہی ہیں🙌🏾
اس پر زیادہ سے زیادہ شور ڈالیں ورنہ یہ بہت بڑی واردات ہے چھ مہینے والی سزا تو پہلے نون لیگ نے مقرر کی تھی اب تو یوں سمجھ آ رہا کہ ایک دفعہ 201یونٹ استعمال کرنے پر ہمیشہ آپ کا بل زیادہ آئے گا
اس کی وضاحت آنا بہت لازم ورنہ غریب مکمل تباہ ہے
خوشخبری اور بریکنگ نیوز
۔
ایران اور قطر کے مابین تقریبا ساڑھے چھ میزائل چل چکے ہیں لیکن حکومت نے ابھی تک پٹرول کی قیمت بڑھانے کا اعلان نہیں کیا۔
حلانکہ فوری دیہاڑی ممکن تھی۔
اب راتوں رات مہنگا پیٹرول پاکستان پہنچ جائے گا اور حکومت سستا خریدا تیل بھی مہنگا بیچے گی پانچ فیصد قیمت بڑھی یہ پاکستان میں پچاس فیصد بڑھا دیں گے نا کوئی کمیٹی بیٹھے گی نا سوچ بچار ہو گا
سستا کرتے موت پڑ جاتی ہے
پاکستان میں کوئی طاقت ور ٹیکس دینے پر تیار نہی اب کے پی اسمبلی کے ممبران نے قانون بنا دیا ہے کہ وہ تاحیات کوئی ٹیکس نہی دیں گے اب آپ بتائیں یہ ٹیکس کون دے گا ؟
آپ دیں گے بجلی کے بلوں مہنگے پیٹرول اور گیس پر فکسڈ ٹیکس کے ذریعہ یہ اربوں ڈالر کے قرضے یوں نہی چڑھے ہیں
پیٹرول کے ایک لیٹر پر 118روپے ٹیکس ہے ، بجلی کے بل پر چودہ قسم کے ٹیکس ہیں فکسڈ ٹیکس فاضل ٹیکس مزید ٹیکس سیلز ٹیکس ویلتھ ٹیکس اور جانے کیا کیا مدور لکھے ہوتے ہیں اس کے بعد سلیب کا ظالمانہ ترین نظام چھ مہینے کی کڑکی ہے گیس کے بل پر فکسڈ ٹیکس بجلی بل سے زیادہ ہے ان طریقوں سے حکومت عوام کا پیسہ لوٹ رہی ہے
دوسری طرف ایف بی آر ٹیکس کا ہدف دو دفعہ بدلنے کے باوجود حاصل نہی کر سکا ہے نون لیگ نے سوائے عوام کو بیلن میں دینے کے کوئی اور معاشی کارنامہ ابھی تک نہی کیا ہے
یہ غریب کی ریڑھی تو قانون کی سختی کے نام پر چور چور کر دی درباریوں نے تالیاں بجا بجا کر رول آف لا اور گورنس کی تعریف کر دی
اسلام آباد کی ون کانسٹیٹیوشن کی غیر قانونی بلڈنگ عدالتی فیصلے کے بعد بھی جی آئی ٹی بن گئی
اعتراض اس امتیازی قانون پسندی پر ہے
جب تیل کی قیمت بڑھا رہے تھے تو درباری راتب خور کہتے تھے یہ جنگ کی وجہ سے عارضی اضافہ ہے اب جنگ رکے بھی کافی وقت ہو گیا مگر پاکستان میں قیمت کم کرنے سے اس حکومت نے انکار کر دیا کیونکہ بجٹ کے خسارے پورے کرنے ہیں
شہباز شریف نے قسم کھائی ہے کہ عام آدمی کو کسی قسم کا رلیف نہی دینا ہے
شہباز شریف کی الیٹ نواز حکومت نے پھر سے مافیاز کے آگے سجدہ کر دیا ہے اور تیل کی عالمی قیمت کم ترین سطح پر ہونے کے باوجود تیل کی قیمت کم کرنے سے انکار کر دیا ہے چالیس روپے فی لیٹر پیٹرول مہنگا بیچنے سے ہر روز حکومت عوام کی جیب سے ایک ارب بیس کروڑ روپے نکال رہی ہے
اس ظلم پر لعنت کے علاوہ کیا بھیجا جا سکتا ہے ؟
ایل پی جی ہی قیمت فی کلو 241ہے جبکہ مارکیٹ میں 420 سے 500تک بک رہی ہے حکومت کی کوئی اتھارٹی نہی ہے بس ان سے غریب کی ریڑھی تڑوا لو یا موٹر سائیکل والوں کے چالان کروا لو باقی مافیا ان کی پہنچ سے باہر ہیں
کل سرکاری سوشل میڈیا والوں نے کہا مریم اورنگزیب کی تقریر کا کلپ کاٹ کر لگا دیا یہ پورا کلپ ہے اور اس میں وہ مریم نواز کے گیارہ ارب کے لگثری جہاز کو سیلاب زدگان کی مدد کے لیے بتا رہی جبکہ سیلاب اگست 2025میں آیا جہاز دسمبر میں خریدا گیا تھا یہ عجب بات ہے
جس مورخ کو مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا سیل سے ماہانہ رشوت نہ جاتی ہوئی، سرکاری ٹی وی میں نوکری نہ ملی ہوئی، ماضی میں کبھی حرام خوری نہ کی ہوئی وہ مورخ ضرور لکھے گا کہ مریم نواز صاحبہ کا موجودہ دور حکومت تاریخ کا ظالمانہ دور حکومت تصور کیا جائیگا۔۔۔۔
ملک بھر میں شام پانچ سے رات ایک بجے تک بجلی ڈھائی گھنٹے بند رہے گی سوچیں ابھی تو یہ دن کو سولر لگانے کی سزا فکسڈ ٹیکس کی صورت دے رہے ہیں 49 ہزار میگا واٹ بجلی کے پیسے عوام دیتی اور بیس ہزار میگاواٹ بجلی بھی مہیا نہی ہو سکتی ہے سو مہنگے بل کے ساتھ لوڈ شیڈنگ