Meanwhile, Zionists have used the distraction to attack a tent in Nuseirat and slaughter children.
The collective West and their regional allies are satanic.
#GazaHolocaust
جب آپ پنجاب کے شہری ہوں
بجلی اور گیس کے بل سارے بھرتے ہوں
تمام واجب الادا ٹیکس دیتے ہوں
سرکاری ہتھیاروں کو اپنی حفاظت کا ضامن اور اپنی ملکیت سمجھتے ہوں
تو آپکا حق بنتا ہے کہ حالت جنگ میں کہیں ہجرت کرنے کے بجائے پہلی نشتوں پر براجمان ہو کر اعتماد کے ساتھ اپنے ٹیکس کا پیسہ اپنی حفاظت اور ناموس پہ لگتا ہوا دیکھیں اور جس خطے میں پیدا ہوں اسی میں باعزت مرنے کو ترجیح دیں۔۔
یہی پنجاب کی بہادری ہے یہی پنجاب کی غیرت ہے
وسے پنجاب وسے سارا پاکستان
♥️🇵🇰 منقول