@MurtazaViews بی بی سے گزارش ہے پہلے اپنے حلقے کا جہاں سے اپ نے میں نے منتخب ہوئی ہیں یا ان ازاد صحافیوں سے مطالبہ ایک چکر لگا لیں اور دیکھ لیں کیا حالت ہے پھر گلگت بلتستان جائے
اگر جرنیلوں کی سوچ کو سمجھنا ہے تو صرف آج کی ایک حرکت دیکھ لیں کہ اسد قیصر جیسے بے ضرر انسان کو روکنے کیلئے اسلام آباد ایئرپورٹ میں داخلہ ہی روک دیا اور سینکڑوں لوگوں کی فلائٹس مس کروادیں جرنیل بنیادی طور پہ صرف اپنی ذات کے بارے میں سوچتے ہیں ملک یا قوم ان کیلئے کیڑے بھی نہیں
پی ٹی آئی کے یہ تمام ورکرز جیل میں قید کے دوران یا رہائی کے فورا بعد کیوں وفات پا گئے۔ ؟ ایسا کیوں ہوا؟ زیادہ تر کی آنکھیں بھی متاثر ہو رہی ہیں۔ ان سب کی تحقیقات کون کرے گا؟ کیا اس ملک کے شہری لاوارث ہیں؟
کوئی فیصلہ کیجیے !
کوئی تحریک چلائیے !
یا اسمبلیاں خالی کردیجیے !
دھرنے دیجیے یا احتجاج کیجیے !
روپوش اور مفرور ہوجائیے !
ورنہ گھر تو چلے جائیے !
کوئی فیصلہ کیجیے !
عجیب تضاد ہے۔وردی میں ملبوس ایک شخص آئین توڑ سکتا ہے۔ عوامی مینڈیٹ کو جوتے کی نوک پر رکھ سکتا ہے۔ سوال اٹھانے والوں کو گولیوں سے بھون سکتا ہے۔منتخب عوامی نمائندوں کو جیلوں میں ڈال دکتا ہے۔ اپنے حلف کے چیتھڑے اڑا سکتا ہے۔عدلیہ کو بے دست و پا کر سکتا ہے۔چوبیس کروڑ لوگوں کی زندگیوں کو یرغمال بنا سکتا ہے۔بنیادی انسانی حقوق معطل کر سکتا ہے۔لیکن وردی میں موجود دوسرا شخص آپ پر تنقید نہیں کر سکتا۔
@AliAhmadAwan_ 🏠 Base Expenses (جو آپ نے دیے)
School = 10,000
Transport = 4,500
Kids snacks/pocket = 10,000
Milk = 7,500
Electricity (AC کے ساتھ avg) = 25,000
Gas = 6,000
Rashan = 37,500
Rent = 20,000
➡️ Subtotal = 120,500
without medical and mobile internet
بیرسٹر شہزاد اکبر برہم
اگر آپ کو گلے شکوے ہیں تو اپنے عہدوں سے الگ ہو جائیں اسمبلیوں سے استعفیٰ دے دیں تحریک انصاف کی زمہ داریوں سے الگ ہو جائیں اور جائیں گاجر مولی بینگن پر الیکشن لڑیں پھر آپکو کوئی نہیں کہے گا کہ آپ اڈیالہ جیل کے باہر کیوں نہیں پہنچے ۔
@wisal_Pti same to here'
I opened a Roshan Digital Account in 2021 but didn’t make any transactions for six months. Later, I got a call from Habib Bank assuring me my money would be safe, so I started depositing funds. Now I have 5.2 million in the account, but it has been marked inactive