جب عمران خان حکومت چھوڑ کر گئے تو GDP 6.1% تھی اور اب تجربہ کار حکومت کی بدولت ملک کی GDP 3.2% ہے - یہ لوگ 2023 میں GDP 0.3% ، جبکہ 2024 میں %2.4 اور 2025 میں %3 پر لے آئے۔ لیکن پھر بھی نااہل عمران خان تھا اور ان کو اُٹھا کر لایا گیا تھا کہ ائیں ملک سنبھالیں پلیز
اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا۔ذولفقار علی بھٹو، جنرل ضیاءالحق، غلام اسحاق خان، بے نظیر بھٹو اور میاں نواز شریف، ڈاکٹر قدیر خان دوسرے سائنسدان،پاک فوج اور وہ تمام لوگ جنوں نے کسی بھی لیحاظ سے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے میں کردار ادا کیا سب کے لیے دعائیں۔
واہ کیا لاجک ہے سمجھانے اور بتانے کا طریقہ چیک کریں سید مزمل شاہ کے آدھے برابر بھی پی ٹی آئی یوٹیوبر میں شعور آ جائے تو یوتھیے انسان بن سکتے ہیں 😂😂
شاہ جی وسدے رہو ❤️
مزمل بھای یوتھیوں کو نہیں بخشنے والا
امریکہ جس کے صرف میکڈونلڈ کے برگر کی ریونیو اتنا ہے کہ اس سے 10 پاکستان اوور نائٹ خریدے جا سکتے ہیں۔ اس کو پاکستان، جو کہ تھرڈ ورلڈ کنٹری ہے، اس میں موجود ایک ایسے وزیرِ اعظم سے شدید خطرہ لاحق ہے۔ جسکا نان عمران خان ہے 😂
درخت رات کو اکسیجن دیتے ہیں۔ (باٹنی)
چین میں لائٹ کی سپیڈ سے تیز ٹرین چلتی ہے ۔ (فزکس)
جاپان اور جرمنی ھمسایہ ممالک ہیں۔ (جغرافیہ)
حضرت عیسٰی کا تو تاریخ میں ذکر ہی نہیں ملتا - (ہسٹری)
پلیٹ لیٹس نئی چیز سیکھ لی۔ (طب)
کٹے انڈے مرغیاں بیچنے سے معیشت چلتی ہے. (اکنامکس)
بجلی ملائشیا سے درامد پام آئل سے بنتی ہے۔ (ٹیکنالوجی)
پانی کے لیے کھودے گئے کنوؤں سے گیس نکلتی ہے ، لوگ کنوئیں میں پائپ ڈال کر چولہے جلاتے ہیں ۔ (جیالوجی)
سال میں بارہ موسم ہوتے ہیں۔ (ماحولیات)
گائے چھ نہیں بارہ کلو دودھ دے تو انقلاب آجائے (پلاننگ)
اگر رلاتا ہے تو کیا ہوا ؟ ہنساتا بھی تو ہے
یہ کیا دلیل ہے کہ سہیل آفریدی وزیراعلیٰ ہے اس لیے اُس کا یونیفارم والے پر چیخنا جائز اور اقرارالحسن عام شہری ہے اس لیے اُس کا چیخنا ناجائز ہے۔۔۔ احکامات فالو کرنے والا پولیس اہلکار غلط تھا لیکن فیملی کی موجودگی میں سیاسی بغض میں گالی دینے والا ایف آئی اے افسر ٹھیک تھا۔۔۔
کیسے کر لیتے ہو یار؟
😂 کمال ہے یار۔۔۔ ابھی کل میں نے ایف آئی اے افسر کو یاد دلایا تھا کہ تم ہمارے ٹیکس سے تنخواہ لیتے ہو تو پوری پی ٹی آئی چیخ پڑی تھی کہ اقرار نے ہمارے ذہنی غلام بھائی کی بے ادبی کر دی ہے۔۔۔ اب وہی بات سہیل آفریدی کر رہا ہے، تو ذہنی غلام تالیاں بجا رہے ہیں۔
تحریک انصاف کو کھلا چیلنج 🚨🚨
یہ سمجھتے ہیں کہ جھوٹ بول بول کر قوم کو بیوقوف بنائیں گے، ہمارے پاس بھی پورا ڈیٹا بیس موجود ہے کہ کس وقت کیا ہوا تھا۔
بمعہ ثبوت جعلی سائفر بیانیہ کا مکمل رد
اب ہمت ہے تو اس ویڈیو کے ثبوت غلط بول کر دکھاو۔
سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ شئیر کریں
راستہ نہیں کھلے گا تو یہ پاکستان کو توڑ دے گا؟ 😳
پاکستان توڑنے کی بات بھی کرنے والے کا منہ توڑ دینا چاہئے۔ پاکستان پر ایسے ہزاروں سہیل آفریدی اور عمران خان قربان۔
اور مذاق یہ ہے کہ یہ لوگ کل تک ہمیں کہہ رہے تھے کہ اقرارالحسن کو یونیفارم والے کے سامنے تمیز سے بات کرنی چاہیے تھی۔
قوم یوتھ پھر سے سائفر پر ناچنا شروع ہوگئی!
آئیں ہم کیمرہ مین کو لیکر چلتے ہیں عمران نیازی سٹوڈیوز، جہاں عمران اپنے منہ سے بول رہا ہے کہ میری حکومت ختم کرنے میں امریکہ کا کوئی قصور نہیں، جنرل باجوہ نے امریکہ کو حکم دیا کہ مجھے ہٹادو۔ میں تو لاڈلا ہوں
@WishMaster_0 تمام یوتھئیے ان پانچ سٹیجز سے گزریں گے:-
1. denial stage (میرےخان نے سب کو آگےلگارکھا)
2. anger stage (خان میری ریڈ لائن)
3. bargaining stage (کم از کم الیکشن تو لڑنے دیں)
4. depression stage (سب ایک جیسے ہیں، سب کرپٹ ہیں)
5. acceptance stage (رب دی مرضی۔ میں تے غیر سیاسی آں)
عمران خان تیزی سےسارےضمنی انتخاب ہار رہے تھے۔۔مقبولیت منفی میں جارہی تھی۔
پنجاب میں گوگی بزدار نے گورننس کاجنازہ نکال دیا تھا۔
کرپشن عروج پر تھی۔
ڈسکہ دھند پکڑی گئی تھی۔
فیض کی پوسٹنگ پر دراڑ پڑ چکی تھی۔
باجوہ نے منہ موڑ لیا تھا۔
سیاسی جماعتوں اور اتحادیوں سے رابطے ختم تھے
@Parizaad_reborn@OfficialDGISPR پری زاد نامی اس اکاؤنٹ کے پیچھے شخص کا نام مالن پرساد ہے جو بھارت کی ریاست گجرات کے گاؤں ٹٹہ پانی سے تعلق رکھتا ہے ۔۔ مزید بتاؤں ؟؟