ن لیگ اور پیپلز پارٹی لانچ ہونے کے لئے کسی کی چھتر چھایا میں لندن جاتے ہیں۔ اور پی ٹی آئی عوام میں۔۔۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں۔ اب وہ نہیں عوام میں جاسکتے۔
@TalatHussain12 یونیورسٹی کے بچوں کے پاس اس لئے نہیں جائیں گے۔ کیونکہ وہ پوچھیں گے کہ دھرنے کی وجہ سے مارکیٹ گری۔ اور دھرنا ختم ہونے پر مارکیٹ اوپر گئی۔
تو چار سیشن گزر گئے۔ مارکیٹ گر گئی۔ اب کیا بات ہے۔ اب یہ جواب ہوگا نہیں۔ کیونکہ بات بغض کی ہے
عمران خان نے اسلامی سربراہی کانفرنس کا خصوصی اجلاس بلایا وہ مسلم دشمن
تھا ۔اور جو مسلم دشمنوں کا گروپ میں شامل ہوگیا۔ وہ مسلم دوست ہے
لکھ اوئے پٹواریا۔
ایک دفعہ ایک چور پکڑا گیا۔ لوگوں نے منہ کالا کیا اور پورے گاؤں کا چکر کٹوایا۔
وہ گزر رہا تھا اپنے ہی گھر کے سامن�� سے
تو بیوی رو رہی تھی۔ تو شرمندہ نہیں ہوا۔ اور کہتا کیوں روتی ہے۔ دو تو گلیاں رہ گئی ہیں۔ تو چاہ ��کھ میں آیا ۔۔۔
خواجہ آصف کا بھی یہی حال ہے۔
#Form47Government
@realrazidada یار اپکو پی ٹی آئی پر بولنے کے لئے رکھا گیا تھا۔ پیپلز پارٹی پر نہیں۔ جب آپ اپنی اوقات سے بڑھ کر خدمت کریں گے۔ تو ایسا ہی ہوگا۔ جتنا بتایا گیا یے۔ اتنا بولیں
@chsandhilaa ظاہر ہے وہ کوئی عام بندہ تو ہوگا نہیں۔ جیسے آپ کو بوٹ پالش کرنے پر یہ سیٹ ملی ہے، تو اسکو بھی تو ملی ہے۔ تو آس پاس ایسے ہی لوگ ہوتے ہیں۔ٹھیکیدار کی بیٹی ہے۔
@realrazidada@pervezahmed129 اس خاتون کو تو پتہ نہیں کسی مشاہرے پر رکھا گیا ہے، یا نہیں رکھا گیا۔ یہ تو وقت بتائے گا۔ رضوان رضی جیسے لوگ کہہ رہے ہیں۔ جن کو صرف شریف خاندان کی شان میں قصیدے پڑھنے پر پی ٹی وی ملا۔ تمغہ ملا۔ آپ کیسے کہہ سکتے ہیں۔ اصل میں آپ نے اپنے تمغے کا حق بھی تو ادا کرنا ہے۔
ن لیگ کا اسٹینڈرڈ = مُصدقہ جھوٹا ہونا!
عُظمٰی بخاری نے قرآن پر حلف لیا تھا پیپلز پارٹی کی وفاداری کا، وسیم قادر نے عمران خان کا ساتھ دینے کا… آج یہی لوگ ن لیگ میں ہیں اور لیگی خوش ہیں کہ "پی ٹی آئی چھوڑ گئے!"
#PMLN_Corrupt_League#Chor_League
@realrazidada
یہ بابے چونکہ اسی وقت نظر آتے ہیں۔ جب انکے آقاؤں کی حکومت ہوتی ہے۔مسئلہ تو یہی ہگ۔ کہ خان کے دور میں انکو کسی نے وہ نوازشات نہیں دی۔ اب پی ٹی وی سے کھابے کھاتے ہیں۔
Najam Sethi claims Imran Khan was briefed like a PM on the Indo-Pak war—no one denied it. Lado Rani followed with emotional anti-PTI statements. Seems like a strategy to keep PTI calm before the 27th Amendment & military court decisions. Just a lollypop till Islamabad move?
#PTI