’’میرا نہیں خیال کہ ہمیں پاکستان کی فوج کو مالی امداد فراہم کرنے کا سلسلہ بھی جاری رکھنا چاہیے۔‘‘ امریکی نومنتخب سینیٹر عبدل السید
@AbdulElSayed
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
🚨آپکو عمران خان میں ایسا کیا نظر آرہا ہے
جو حامد میر کو نظر نہیں آرہا
عمران خان اس قوم پر وہ احسان کیا ہے جو رہتی دنیا تک قوم نھی چکا سکتی
صحافی ارشاد بھٹی نے اپنے انداز میں خان کو خراج تحسین پیش کرکے ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند کر دیا✌️👍❤️🔥
کوٹ لکھپت جیل سے بیرسٹر حسان خان نیازی کا پیغام:
"پی ٹی آئی کی قیادت اور اراکینِ پارلیمنٹ کو ڈاکٹر یاسمین راشد اور دیگر تمام خواتین سیاسی قیدیوں، بشمول میری خالہ علیمہ خان، کے لیے آواز اٹھانی چاہیے۔ انہیں ان خواتین سیاسی قیدیوں کے حق میں مسلسل اور بھرپور انداز میں آواز بلند کرنی چاہیے۔"
@Hkniazi88@Aleema_KhanPK@Dr_YasminRashid
آواز اٹھائیں 🚨
آگر ڈاکٹر یاسمین کی جگہ نواز شریف یا زرادی کی بیٹی بیمار ہوتی تو بکاو میڈیا اور لفافے زمین آسمان ایک کر دیتے لیکن ڈاکٹر یاسمین راشد کے لئے کوئی نہیں بول رہا
آپ سب خود میڈیا ہو اس لئے جتنا بھی ممکن ہو یاسمین راشد کی رہائی کےلئے آواز اٹھائیں
ایک دوست نے ڈی ایچ اے کراچی سے یہ تصویر بھیجی۔ رات گئے ایک بزرگ ریڑھی بان پی ٹی آئی کے رنگ پہنے اپنی ریڑھی پر عمران خان کی تصویر سجائے ہوئے ہیں، حالانکہ اس سے انہیں مشکل پیش آ سکتی ہے۔ یہ دل کو چھو لینے والی یاد دہانی ہے کہ زندگی کے ہر طبقے کے لوگ خان سے کتنی گہری محبت کرتے ہیں۔ — حلیم عادل شیخ
پاکستان کی فوج کو بھی ہماری مالی معاونت نہیں ملنی چاہیے۔ میں اصولی طور پر کسی بھی نسلی ریاست (Ethnostate) کے تصور پر یقین نہیں رکھتا۔ میں اپنے اصولوں کا اطلاق سب کے لیے یکساں رکھنا چاہتا ہوں! عبدال السید ۔
جنرل صاحب سے ہماری دشمنی کب ہوئی ؟ جب ہم نے بتایا کہ کرفیو لگاکر منرلز کے ٹرکس نکال کر سمگل کیے جاتے ہیں مولانا فضل الرحمان کا پشاور ہائیکورٹ بار سے خطاب
رمیز راجہ نے عمران خان کی حالت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اس کیفیت میں دیکھنا اور ایک آنکھ کی بینائی کھو دینے کی خبر انتہائی تکلیف دہ ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ انسانیت غالب آئے گی اور عمران خان کی تکلیف میں کمی آئے گی۔
@iramizraja#ImranKhan#Humanity
بہن کا قصور صرف اتنا ہے کہ وہ اپنے بھائی کو ملنا چاہتی ہیں اور اپنے بھائی کے لئے قانون و قواعد کے مطابق حقوق، کیا یہ ایک جرم ہے؟
#KhanDemandsJusticeNotFavour
حسنین رفیق کا کسی کو عطا پتہ نہیں کہ وہ اس وقت کہاں ہے اور اس کے گھر والے شدید پریشان ہیں!!
سب لوگوں سے درخواست ہے کہ حسنین رفیق کے لیے بھرپور اواز اٹھائیں!!
بلاول صبح کا بُھولا، شام کو گھر واپس نہیں آیا، تباہی و بربادی پھیلا کر، آئینی ترامیم پاس کرا کر، تاحیات استثنی دلوا کر، عدالتوں کو مٹی میں رول کر، مخصوص نشستوں کا مال غنیمت لوٹ کر، ایک صوبے میں گورنر راج لگا کر، اس کو بُھولا نہیں کہتے، اس کو کہتے ہیں پینترا بدلنا، سائرہ بانو خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@Saira_Banokhan