یہ وہ حقیقت ہے جسے ایلون مسک Elon Musk اور مغربی معاشرہ آپ کو دکھانا نہیں چاہتے، اور جسے آپ سے مکمل طور پر چھپایا جا رہا ہے۔
یہی وہ سچائی ہے جس کا سامنا غزہ کے لوگ کر رہے ہیں۔
غزہ شہر ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہو چکا ہے جو حدِ نگاہ تک پھیلا ہوا ہے۔
14 اگست کے حوالے سے ایک تقریب میں جب تقریر کرنے والے نے عمران خان کا نام لیا تو پورا حال تالیوں اور عمران خان کے نعروں سے گونج اٹھا ۔۔۔۔۔۔۔
اور جس کو تکلیف ہوئی وہ روکنے آ گیا ۔۔۔۔۔
-100سےزائد شہیدوں کی لاشیں دیکربھی کشمیری اپنے حق سےپیچھے نہیں ہٹے
اور70دن سےانصاف مانگ رہے ہیں
پاکستان کی شہہ رگ کاٹنے والےمحب وطن ہرگز نہیں ہیں
اب جعلی الیکشن کےذریعے جعلی حکومت مسلط کی جارہی ہے
پاکستان کشمیر کامقدمہ ہار رہاہے
کون بچائےگاپاکستان؟
یہ عوام کا سونامی عمران خان کے نام پر نکلا ہے اور تعجب کی بات ہے کہ اس کو میڈیکل تک کی سہولت نہیں ہے
اور تین سال سے کسی نے اُسے دیکھا نہیں کیوں ہم ا ڈیالہ کی دیواروں کو توڑ نہیں دیتے
طاقت کے بدمست ہاتھی سمجھ لیں کہ عمران خان کی باتیں بچوں کے ذہنوں میں ماں کی لوری کی طرح رچ بس چکی ہیں۔
جن بچوں کو ابھی دنیا کے قانون، اصول اور سیاست کی سمجھ بھی نہیں، ان کے ذہنوں میں بھی یہ باتیں نقش ہو چکی ہیں۔
اسے خوف اور جبری پابندیوں سے بھلا کیسے نکالا جا سکتا ہے؟
اس جرنیلی جوکر کو بتائیں ٹکٹوں کے انٹرویو اور ٹکٹیں جاری ہونے سے پہلے ہی میں امریکہ پہنچ چکا تھا۔ تو جب میں پاکستان میں تھا ہی نہیں اور واپس بھی نہیں جا سکتا تھا تو مجھے ٹکٹ کیوں جاری کیا جانا تھا
سہیل نے مجھے پیغام پہنچایا کہ گل بھائی ہاتھ ہلکا رکھیں۔ یہ بات جوکر کو بھی بتا دیں
آج شیخ وقاص اکرم بھی بہت گرجے برسے ہیں کل ہمارے بھائی علی محمد بھی بہت گرجے تھے
علی محمد تو خواب میں بھی حافظ سید عاصم منیر کو انچا بولنے کی جسارت نہیں کر سکتے لیکن وہ گرج برس رہے تھے وہ تو ریشم کی طرح ملائم اور نازک ہیں
اج شیخ وقاص بھی اسی طرح گرج برس رہے تھے
شہباز گل
ایک صوبے کا منتخب وزیراعلی اپنے لیڈر سے ملاقات کے لئے آتا ہے اسکی تذلیل کی جاتی ہے اسکو ملنے نہیں دیا جاتا
وہ عدالت جاتا ہے عدالتیں ترازو کے پلڑے میں بوٹ رکھے بیٹھی ہیں ایسی صورت میں کیا راستہ رہ جاتا ہے
اس ملک میں اس وقت سب کچھ غلط ہو رہا ہے اور غلط سے صحیح کبھی نہیں نکل سکتا ممکن ہی نہیں ہے
🚨 نیویارک میں اسرائیلی فوجیوں کا مقابلہ کرنے والی امریکی خاتون کو انسپائر مینٹل ہیلتھ سروسز میں ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے۔اس کی برطرفی کے بعد اس خاتون نے کہا: "میں جب بھی انہیں دیکھوں گی تو چیختے ہوئے کہوں گی یہ قابض فوجی بچوں کے قاتل ہیں۔"
مائنس عمران خان فارمولے کے تحت اکبر ایس بابر کو علیحدہ دھڑا بنانے کی ٹاسک دی گئی ہے عمران خان نے خواب میں مجھے کہا کہ اکبر ایس بابر بھی بیغرت ہے اور اس کے ہینڈلرز بھی بیغرت ہیں ۔ 😂
ڈاکٹر شہباز گل
🚨رضا ڈار کیس کو تحریک انصاف نے دوبارہ زندہ کر دیا
دو غیر ملکی خواتین پاکستان آئیں انہیں اغوا کیا گیا ریپ کیا گیا ٹارچر کیا گیا وہ خواتین مجسٹریٹ کے سامنے بول کر گئیں کہ ہاں اے ہی مجرم نیں ، آپ کی پنجاب پولیس نے مقدمہ درج کیا آج وہ کیس کہاں ہے اس کا کیا بنا ؟
شیخ وقاص اکرم