نواز شریف اور قاضی فائز عیسی میں ایک قدر مشترک ہے ، دونوں کے پاس لندن میں فلیٹس ہیں ، لیکن دونوں ان کی رسیدیں مانگنے پر سیخ پا ہو جاتے ہیں ، بھڑک اٹھتے ہیں ۔ کہتے ہیں تم کون ہوتے ہو ہمارے اثاثوں کی تحقیق کرنے والے۔ اوریا مقبول جان
@OryaMaqboolJan
https://t.co/9uuDK4NtWF
آرمی ایکٹ اور سپریم کورٹ : آجکل یہ سب سے اہم کیس عدالت میں چل رہا ہے اور جج حضرات آپس میں لڑ رہے ہیں - ہونا تو یہ چاہیے کہ تمام جج مل کراس کوشش کو روکیں کیونکہ اگر سب سے بڑی عدالت نے فوج کو اجازت دے دی کہ وہ کسی بھی بندے کو پکڑ کر فوجی عدالت میں لیں جایئں تو پھر کبھی پاکستان میں مارشل لاء نہیں لگے گا مگر فوج ہمیشہ حکومت کریگی اور عدالتیں صرف چھوٹے موٹے کیس ہی دیکھیں گی - ویسے بھی سیاست ، الیکشن ، حکومت بنانا ، داخلی اور خارجہ پالیسی، سارے اہم فیصلے جیسے ریکو ڈق ، ہماری بندر گاہیں اور ہوایی اڈے اور آخرمیں معیشت پر فوج نے قبضہ تو کر ہی لیا ہے - مطلب جج اور سیاستدان صرف چھوٹا موٹا مال بنا سکتے ہیں ، باقی سارا پاکستان فوج کا ہے - الله محفوظ رکھے
ملٹری کورٹ نے ایک ملزم کو ایک تصویر لیک کرنے پر آفیشیل سیکرٹ ایکٹ کے تحت سزا سنائی وہ تصویر ان کے میگزین میں پہلے ہی چھپ چکی تھی۔ یہ ملٹری کورٹس کا عالم ہے۔ لطیف کھوسہ
#LatifKhosa
https://t.co/bU89BLy6WV
نواز شریف اور زرداری کا پاکستان سے لوٹا ہوا اربوں ڈالر واپس لانے کا شیڈول معاشی پلان کے کس صفحے پر ہے؟ شہباز گل
#NawazSharif#AsifAliZardari@SHABAZGIL
https://t.co/AyEBlNGEXv
"تقریبا 300 سے 400 لوگ سمندر میں ڈوب کر وفات پا گئے۔ وہ کون لوگ ہیں جنہوں نے بارڈر کراس کروایا؟ "شہباز گل
@SHABAZGIL#boataccident
Link : https://t.co/mldW1H2WBb
مولانا فضل الرحمان نے ایک سڑک کا سنگ بنیاد رکھا ہے جو ان کے فرزند مولانا سعد محمود وزیر مواصلات کی سرپرستی میں یہ چار کلومیٹر طویل بن رہی ہے جس پر لاگت کا تخمینہ تین ارب تریسٹھ کڑور ہے۔ اوریا مقبول جان
#Fazal-ur-Rehman
@OryaMaqboolJan
https://t.co/t43TK0OriS
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے حکومت نے remittance کے ذریعے جائداد خریدنے پر 25٪ ٹیکس ختم کر دیا. انہیں خاص remittance card بھی دیا جائے گا، اسلحہ لائسنس بھی ملے گا، بس ووٹ کا حق نہیں دیں گے۔ اویس منگل والا
@ovaismangalwala
https://t.co/pPtgUsr3tl
کل مطیع اللّه جان کو سابق وزیراعظم عمران خان نے کیا خوب یاد دلایا کہ جب مطیع اللّه جان کو کچھ عرصہ پہلے اٹھایا گیا تھا،
(جس پر ہمارے صحافیوں کی اکثریت نے (سمیت میرے) خوب شور مچایا تھا کہ مطیع اللّه جان کو رہا کیا جاۓ)
تو عمران خان نے بطور وزیراعظم خود پتا لگوا کر زور دیا تھا کہ انہیں فوری طور پر رہا کیا جاۓ اور چند گھنٹوں میں رہائی ہو گئی تھی۔
لیکن آج عمران ریاض خان کو لاپتہ ہوئے مہینے سے اوپر ہو گیا ہے۔ لیکن نہ صحافیوں کو ویسے شور مچانا یاد آ رہا ہے، ہم کہہ کہہ کر ہلکان ہو گئے ہیں۔
حکومت بےشرمی سے کہتی ہے کہ وہ تو صحافی نہیں، سیاسی کارکن ہے۔ ہمیں کیا پتا کہاں ہے؟
اور پولیس فرماتی ہے کہ ہمارے پاس نہیں۔ عدالت تاریخ پر تاریخ دیے جا رہی ہے۔
کہاں مطیع اللّه جان کی چند گھنٹوں کی گمشدگی پر میڈیا شور مچا رہا تھا کیونکہ وہ عمران خان مخالف صحافی تھے اور عمران خان ہی ان کی بازیابی کیلئے اٹھ کھڑے ہوئے۔
جبکہ آج عمران ریاض خان کو صرف اس بات کی سزا دی جا رہی ہے کہ وہ باطل کے خلاف کھڑا ہے اور عمران خان پر بےجا نکتہ چینی کو صحافت کا نام نہیں دیتا۔
یہ کیسا منافقانہ نظام ہے۔ افسوس صد افسوس !!
"یہ نالائقوں کا ملک بن چکا ہے جہاں نادرا چیرمین طارق ملک جیسے فارن کوالیفائیڈ یا زیادہ پڑھے لکھے پاکستانی کی کوئی گنجائش نہیں ہے" رؤف کلاسرا
@KlasraRauf#TariqMalik
Video Link : https://t.co/oWkIq2jApe
"مجھے اشتہاری قراردیا گیا ،اسکی وجہ یہ ہے کہ میں نے جنرل (ر)باجوہ اور انکی فیملی کی جائیدادوں اور ٹیکس گوشواروں پر خبر کیوں کی؟"۔
احمدنورانی
@Ahmad_Noorani#qamarjavedbajwa
https://t.co/jxHXK8drv0
عمران ریاض کے والد اور دیگر ممبران کے ساتھ عدالتی حکم پر گورنمنٹ کی قائم کردہ کمیٹی میں پیش ھوئے- تفصیلی موقف دیا گیا- تمام اداروں نے اپنی پیشرفت سے آگاہ کیا-
یقین دلایا گیا کہ شواھد اور پراگرس سے بازیابی قریب ھے- آئی جی پنجاب نے آج عدالت کے روبرو تصدیق کی-
واضح رھے کہ عمران ریاض سے تا وقت کسی فیملی ممبر و وکلاء کی کوئی ملاقات نہ ھوئی-
عمران ریاض کے لئے اپنی موثر آواز آٹھاتے رھیں- آپکی آواز کا انتہائی گہرا اثر محسوس ھو رھا ھے-
کراچی میں سمندری طوفان کا خدشہ ، عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے ماضی میں اپنے جلسوں کو سونامی کا نام دے کر طوفان کی راہ ہموار کی۔ سلمان احمد
#ImranKhan@sufisal
https://t.co/NqKjzYZMLN
#AdilRaja has been arrested in England after openly exposing Pakistani Army and ISI on YouTube.
ISI is now spreading their influence in foreign countries as well.
This is absolutely terrible and a clear attack on free speech.
I just can’t understand why England is taking the side of a terrorist organization “ISI”
#ReleaseAdilRaja