Allah Pak give You Every Thing That You Want Stay Blessed Always Siso
And My Best Wishes Always with you...
Many many Congrulations😍❤💞
#BeHappyalways#LoveYou❤
@HijabMustajab
جیب میں اپنے پیسے کتنے مگر ذنگر کھانے کی عادی ہیں
کرتی جب فیوچر کی باتیں ڈاکٹر، ٹیچر،اور آفسیر بن کر
لے گے سارے بدلے تجھ سے پھر مسکراتی ہیں
نہ جانے زندگی کے اس سفر میں کون ملے گا مستقبل میں
At the end Of 2017, 👑I want To Gave You a Beautiful memory to all My favt Personalities👑...Love You more❤
Accepted 🙇This little Gift(Poem) Written By: Fateeha Batool
(Fatu) (Blue Alian)
نہ جانے زندگی کے اس سفر میں کون ملے گا مستقبل میں
میری اسی بات پر وہ ٹھپر مجھے لگاتی ہیں
دیتی ہے" فتیحا" یہ دعا اپنی سکھیوں کو
نصیب ہو ایسے تمہارے کہ چاند کو بھی رشک ہو
ہیں بہت سی باتیں جو کہنا چاہتی ہوں
اسی لیے اک نظم ایسی لکھنا چاہتی ہوں
زکر ہے میری سہلیوں کا پیار کا احساس کا
کبھی بن کر میری دشمن تو کبھی بن کر بہن ہساتی ہے
نہ آتا ان کو کھانا بنانا نہ آتی ان کو چائے بنانی