ایک اچھی خبر یہ کہ پاکستان کو SCO کی اس سال کی چئیر مل گئی ہے اگلے سال سربراہی کانفرنس پاکستان میں ہو گی پوٹن سمیت یہ سارے سربراہ مملکت پاکستان آییں گے یہ ایک بہت بڑا موقع ہو گا پاکستان کا اس خطے میں اہم ترین رول ادا کرنے کا
اللہ پاکستان کو ہمیشہ آباد رکھے ترقی دے اس کے دشمن تباہ ہوں