وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پناہ گاہوں اور احساس کارڈز سے متعلق اجلاس۔
ہم پناہ گاہ کو ایک مثالی سماجی بہبود کے منصوبے میں تبدیل کر رہے ہیں، جہاں غریب کو تمام شہری سہولیات مل سکیں۔ وزیر اعظم
وہ جن کو ہم تیری قربت میں بھول بیٹھے تھے
وہ لوگ تیری جدائی کے بعد یاد آئے۔۔!
ہم اتنے بھی گئے گزرے نہیں تھے جانِ فراز
کہ تجھ کو ساری خدائی کے بعد یاد آئے۔۔!
بیسویں صدی کے عظیم شاعر، فلسفی، مصنف، قانون دان اور مفکرِ پاکستان علامہ محمد اقبالؒ کا 144 واں یومِ پیدائش ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
#IqbalDay