.وَاَقِيْمُوا الصَّلٰوةَ وَاٰتُوا الزَّکٰوةَ وَارْکَعُوْا مَعَ الرّٰکِعِيْنَ
’’اور نماز قائم رکھو اور زکوٰۃ دیا کرو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ (مل کر) رکوع کیا کروo‘‘
اللہ پاک ہم سب کو پانچ وقت کی نماز پڑھنے کی توفیق دے آمین 🤲۔❤
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سب کو میری طرف سے عید مبارک اللہ تعالی اپ کو اور اپ کی فیملی کو خوش رکھے سلامت رکھے۔
عید کی اس خوشی کے موقع پر اپنے فلسطین بھائیوں کے لیے دعا کیجیے اللہ تعالی ان کے حال پر رحم کرے۔ امین
#عيد_الفطر_المبارك