Life's beautiful day❤️
ایک خواب جو حقیقت بنا ۔۔۔
آپ سے ملنا آپ سے birthday wish میری زندگی کی سب سے بڑی خواہش تھی جو آپ پوری کی ❤️
سلامت رہیں پیارے
@WaseemBadami multani fan 🥹
I can't express my feeling WB
I have a question WB
@WaseemBadami
Ap kaha gum hn WB ❓
Ap fan's ko Bhool gyee hn❓
Hm ap k hn kon ❓
Ham ap ko yad b hn ❓
Twitter reply qn nhi krty ab❓
💔💔😭😭
حج 🤍🕋
آپکی ہر نشریات کے بعد آپ کے لئے عزت کا احترام اور پیار مزید بڑھ جاتا ہے ۔۔۔۔ایمان کے ساتھ آپ کی اہمیت بڑھ جاتی ہے
اس بےراہ روی کے دور میں ہمیں دین کے ساتھ جوڑے رکھنے کا شکریہ
اللہ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے جزاک اللہ🙏
@WaseemBadami
آپ نے میری زندگی بدل دی WB بہت علم میں اضافہ ہوا بہت کچھ سیکھا سمجھا جانا آپکی ٹرانسمشن سے
ایک استاد کا درجہ رکھتے ہیں آپ میرے لئے🥹 اللّٰہ یہ خوبصورت تعلق ہمیشہ قائم رکھے
بہت دعائیں ہے آپ کیلئے ہر وقت ہر گھڑی ہر نماز میں اللہ آپکو اجر عطا فرمائے سلامت
رہیں
@WaseemBadami