Attended the opening ceremony of the Asia Pacific Shelter and Settlements forum 2026 , where the main highlight was Chairman @BBhuttoZardari initiative of SPHF @SphfOfficial that has committed to making 2.1 million climate resilient homes directly benefiting over 15 million people.
This would not have been possible without contributions from donors around the world. World Bank, Asian Development Bank, Islamic Development Bank, European Investment Bank, Catholic Relief Services (CRS) and UNIDO United Nations Industrial Development Organisation
Over the coming days, I hope these discussions will be honest, practical, and forward-looking - focused on sharing lessons, strengthening partnerships, and identifying pathways that translate policy into real impact. When forums like this succeed, their outcomes are not measured in statements, but in lives improved on the ground.
خاتونِ اوّل آصفہ بھٹو زرداری نے بیساکھی/ویساکھی کے موقع پر پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم ہندو اور سکھ برادری کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ تہوار محنت، شکرگزاری اور خاندانی رشتوں کی مضبوطی کی علامت ہے۔ انہوں نے دیہی خواتین کی محنت اور کردار کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے سب کے لیے خوشی، امن اور برکتوں کی دعا کی۔
@AseefaBZ
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ویساکھی/بیساکھی کے موقع پر خصوصاً سکھ برادری کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ تہوار امید، محنت اور خوشحالی کی علامت ہے۔ انہوں نے سکھ یاتریوں کو خوش آمدید کہا اور سکھ برادری کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
انہوں نے مذہبی ہم آہنگی، برداشت اور اتحاد کے فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہم سب مل کر امن اور مشترکہ خوشحالی کا مستقبل تعمیر کریں۔
@BBhuttoZardari
Thanks to the PPP government for taking this landmark initiative during the tenure of President Asif Ali Zardari through the Benazir Income Support Programme, a lifeline for millions, delivering financial support, dignity, and hope.
Today, BISP stands as a globally recognized model, with other countries drawing inspiration from its success—proving that supporting lower-income communities is one of the most effective paths toward inclusive and sustainable progress.
@BBhuttoZardari
President @AAliZardari was given a detailed briefing on the progress of Memoranda of Understanding (MoUs) signed during his recent visits to the People’s Republic of China, held at the Chief Minister House Karachi.
President Asif Ali Zardari was briefed in detail today on the functioning, development plans and institutional requirements of Cadet College Petaro during a meeting held at Sindh Chief Minister House in Karachi.
وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل مبارکباد کے مستحق ہیں۔ دنیا نے دیکھا کہ پاکستان نے معرکۂ حق میں بھارت کو عبرت ناک شکست دی۔ سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑھتی قدر دیکھ کر بھارت پریشانی میں مبتلا ہو چکا ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب سے متاثرہ 21 لاکھ خاندانوں کو گھر بنا کر دیے۔ دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا ہاؤسنگ منصوبہ سندھ حکومت بنا رہی ہے۔ سندھ حکومت ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر موٹر سائیکل سوار کو دو ہزار روپے دے رہی ہے۔
سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی کراچی میں اہم پریس کانفرنس
@sharjeelinam
صوبہ سندھ میں آج سے پولیو مہم شروع ہوئی ہے۔ عوام سے گزارش ہے کہ ہر شخص اس کی آگاہی پھیلائے تاکہ ہم اس مرض سے جلد سے جلد جان چھڑا سکیں۔
سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی کراچی میں اہم پریس کانفرنس
@sharjeelinam
پنک اسکوٹی کی کراچی میں کامیاب تقسیم کے بعد اب حیدرآباد اور سکھر میں بھی خواتین کی ٹریننگ شروع ہوچکی ہے اور جلد ہی اسکوٹیز تقسیم کریں گے۔
سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی کراچی میں اہم پریس کانفرنس
@sharjeelinam
@mediapppdigital@sharjeelinam سندھ حکومت کا یہ اقدام قابلِ ستائش ہے کہ اس نے سرکاری کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ ٹرانسپورٹرز کو بھی سبسڈی میں شامل کر کے عوام کو حقیقی ریلیف فراہم کیا ہے 👍
پاکستان میں واحد حکومتِ سندھ ہے جس نے نہ صرف سرکاری ٹرانسپورٹ پر سبسڈی دی بلکہ پرائیویٹ ٹرانسپورٹرز کو بھی اس ریلیف میں شامل رکھا ہے۔
سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی کراچی میں اہم پریس کانفرنس
@sharjeelinam
@mediapppdigital پاکستان پیپلز پارٹی نے مختلف ادوار میں عوامی خدمت اور بڑے ترقیاتی منصوبوں کے ذریعے ہمیشہ عوامی ریلیف اور فلاح و بہبود کو اپنی ترجیحات میں رکھا 🇱🇾✌