تابش ہاشمی نے اپنے شو میں بتایا کہ عمران خان کی پاکستان کیلئے خدمات بیان کیں اور بتایا کہ وہ ایک لیجنڈ ہیں اور عمران خان کی بیماری کو لیکر تابش نے نیک تمناؤں کا اظہار کیا، جیو نیوز کے پروگرام سے ایسی باتیں کرنا یقینا بڑی بات ہے۔۔ شکریہ تابش
لیاقت علی چٹھہ کے خاندان کے متعلق اعلیٰ حکام کو بھجوائی جانے والی رپورٹ کے مطابق انکے دو بیٹے ہیں اور وہ تین بھائی ہیں اسکے قریبی عزیزوں کا تعلق استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم لیگ ن سے ہے
وسیم قادر لوٹے ہو گئے۔ لاہور کے ایک بزرگ اور معتبر صحافی نے خان صاحب سے کہا کہ انکو پی ٹی آئی نیں شامل کروا لیں۔خان صاحب کی اجازت سے بزدار صاحب کی اور میری وسیم قادر سے ملاقات ہوئی اور وہ 2019 میں شامل ہوا۔اس کے بعد ان کو کیوں کیسے کس حلقے سے ٹکٹ ملا یہ میرے علم نہیں۔
سبی NA 253 میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار صدام خان ترین کا RO کے دفتر کے سامنے جاری دھرنے سے خطاب،
صدام خان ترین نے اپنے خطاب میں پوری قوم کی نمائندگی کی
طاقت کے زور پر جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنا کر پیش کرنا بہت آسان ہے لیکن قرآن مجید جھوٹ بولنے والوں پر لعنت بھیجتا ہے ��م میں سے کوئی بھی صادق اور امین نہیں لیکن کم از کم ہمیں جھوٹ کو تسلیم نہیں کرنا چاہئیے اور جھوٹوں کا سہولت کار نہیں بننا چاہئیے اللّٰہ ہم سب کو ہدائت دے آمین
We must stand with the Pakistani people as their democracy is at serious risk. They should be able to elect their leaders without interference and tampering with the process, and the U.S. must ensure our tax dollars don't go to anyone undermining that.