محترمہ کا پولیس سے ڈنڈا چھیننا جائز
محترمہ کا طلباء کو تھپڑ مارنا جائز
طلباء کو دھمکی دینا جائز
کرنل کا طلباء کو ڈنڈے مارنا جائز
کرنل کا طلباء پر پستول تان لینا جائز
کرنل کا طلباء کے درمیان ہوائی فائر جائز
طلباء کا احتجاج ناجائز
کرنل کو مارنے سے منع کرنا ناجائز
#سرحد_��ونیورسٹی
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی بکواس کو لوگ آپ کا نقطہ نظر جان کر برداشت کریں تو دوسری طرف کی بکواس کو ان کا نقطہ نظر جانیں، برداشت کریں....
اور پھُڑک کر چھت پر وجنے سے گریز کریں۔
شکریہ
ن لیگی سپورٹرز کا اس سارے episode میں مورال بلند رکھنا بہت ضروری تھا اور وہ اس رول کو بخوبی نبھا رہے ہیں۔
دوسری طرف انصافیوں کے زوردار حملے جاری ہیں۔
انتظار اس وقت کا ہے جب دونوں ایک دوسرے کا راستہ کاٹیں گے۔
🍿🍿
سامنے کی سیٹ پر بیٹھی ہوئی سُشما دیوی ساتھ بیٹھی ہوئی جیانگ ژی کو نظر انداز کرتے ہوئے سامنے بیٹھے آندرے اور جسوندر سنگھ کے ساتھ بیٹھے امجد کو تاڑ رہی ہیں۔
#ٹرین_کہانی
آج پلیٹ فارم پر ترین کی طرف جاتے ہوئے کان میں آواز پڑی "پلٹ"۔
اچانک دل کے ارمان جاگے اور فوراً مڑ کر دیکھا۔
پیچھے ایک ریلوے ملازم خاتون کچھ سامان #Pellet پر لادے ٹرالی گھسیٹتے آ رہی تھی اور سب کو آگاہ کرنے کے لیے "pellet" کی صدا لگا رہی تھی۔
سارے ارمان مر گئے۔
#ٹرین_کہانی
New book
New journey
تحریر ۔فاطمہ منصور
بلراج ساہنی ایک کامیاب اداکار تو تھے ہی، ان کی فنکارانہ صلاحیتوں سے کون واقف نہیں۔ ہم سب ان کے پرستار ہیں۔ ان پر فلمائے گئے فلم دنیا کے لازوال گیت ’’اے میری زہرہ جبیں‘‘ سے بھی کون آگاہ نہیں۔
یہ جان کر مجھے خوشگوار حیرت ہوئی کہ بلراج ساہنی ایک اچھے لکھاری بھی تھے۔ انہوں نے پاکستان کے بارے میں ایک سفرنامہ بھی تحریر کیا، مجھے جیسے ہی علم ہوا میں نے فورا وہ کتاب
جہلم بک کارنر سے منگوا لی ۔۔۔
۔ اب انتظار ہے کہ جلدی سے کتاب پڑھوں اور مجھے بلراج ساہنی کی نظر سے پاکستان کو دیکھنے کا موقع ملے۔
میرا پاکستانی سفرنامہ
مصنف ۔۔بلراج ساہنی
ترجمہ ۔یاسر جواد
پبلشر ۔بک کارنر جہلم ۔۔۔
#ReflectionsbyFatima
#SongsThatNeverFade
Timeless Classic by Iqbal Bano
کلام ۔۔۔باقی صدیقی ۔۔۔۔۔۔
داغ دل ہم کو یاد آنے لگے
لوگ اپنے دیے جلانے لگے ۔۔۔۔۔۔
ایک پل میں وہاں سے ہم اٹھے
بیٹھنے میں جہاں زمانے لگے ۔۔۔۔۔
میرا پسندیدہ شعر ۔۔
#ListeningWithFatima
Night. Music. You and Me. 🌙🎶
Some moments don't need words—just a melody, the quiet of the night, and the company that makes everything feel complete.
#ListeningWithFatima
Absolutely true. And I think this applies not only to social media, but to real life as well.
What we see of a person is often only a small, carefully presented part of who they truly are. People reveal what they are comfortable sharing, while keeping their fears, insecurities, contradictions, failures, struggles, and imperfections private.
On X, we may engage with someone’s thoughts, words, opinions, humour, or carefully chosen image—but none of these can tell us the complete story of a human being.
The same is true offline. We rarely know what someone is carrying behind their confidence, silence, smile, or even their strength.
So perhaps we should be a little slower to judge and a little more careful about assuming we know someone completely.
A person is always more complex than the version they choose—or are able—to show us.
ٹویٹر کے ہونے سے دو قسم کے لوگوں کو بہت فائدہ ہوا ہے۔
ایک وہ جنھیں اصل زندگی میں زیادہ لوگ منہ نہیں لگاتے۔
دوسرے وہ جو جسے منہ لگانا چاہتے ہیں وہ ا��ل زندگی میں ان کی پہنچ سےبہت دور ہیں۔
#InterestingFacts
سفر نامہ اٹلی ۔۔
وینس میں ہمارا پہلا دن۔۔۔
ریالٹو برج سے واپس آ کر ہم فریش ہوئے اور سینٹ مارکس اسکوائر کی طرف چل پڑے۔ ہوٹل قریب ہونے کا فائدہ یہ تھا کہ ہم کسی بھی وقت، کسی بھی طرف نکل سکتے تھے۔
اسکوائر میں گھومتے ہوئے ہم نے کچھ لوگوں کو کبوتروں کے ساتھ تصویریں بنواتے دیکھا۔ قریب ہی ایک ایشیائی شخص لوگوں کے ہاتھوں میں کبوتروں کا دانہ رکھ رہا تھا۔ اس نے جلدی سے ہمارے ہاتھوں پر بھی باریک پاستا جیسی کوئی چیز رکھ دی اور ہم نے خوشی خوشی کبوتروں کے ساتھ تصویریں کھینچ لیں۔تصویریں لینے کے بعد پتا چلا کہ جو پاستا ہمیں دیا گیا تھا اسکی قیمت 10 یورو فی کس ہے.😂😳😳
ہم ابھی اس کھلی لوٹ مار پر ہکا بکا کھڑے سوچ ہی رہے تھے کہ پیسے دیں یا نہ دیں، اچانک دیکھا کہ اُس بندے نے دوڑ لگا دی ہے اور بھاگتے ہوئے بار بار پیچھے مڑ کر بھی دیکھ رہا ہے۔
ہم نے بھی حیرت سے پلٹ کر اُسی طرف دیکھا تو دو پولیس والے اِسی جانب آتے دکھائی دیے۔ پولیس والوں کو اللہ کی مدد اور موقع کو غنیمت جانتے ہوئے ہم نے بھی دوڑ لگا دی۔
یہ الگ بات ہے کہ وہ پولیس سے ڈر کر بھاگا تھا اور ہم پیسے نہ دینے کے لیے۔😂
#سفرنامہ_اٹلی
#Vanice
#TravelDiaries
What you engage with on X is a carefully crafted projection of a person.
It is a curated and filtered version of someone who offline, carries contradictions, shortcomings, doubts, mistakes, and ordinary human stupidity.
Do not confuse this projection with the whole person.