سید سلمان گیلانی کی رحلت کی خبر سے دل رنجیدہ وافسردہ ہے،آپ ہمارے خانوادے کے ایک فرد کی حیثیت رکہتے تھے.
مرحوم کو اللہ کریم نے سوز و گداز سے بھرپور آواز اور دلنشین طرزِ بیان عطا کیا تھا،وہ بلند پایہ شاعر،باکمال نعت خواں اور عمدہ نثرنگار ہونے کے ساتھ سچے عاشق رسول تھے، ان کے نعتیہ کلام سے لاکھوں لوگ مستفید ہوئے،رمضان المبارک کے مقدس ساعات میں ان کا سفر آخرت مرحوم کی بلندی درجات کا سبب بنے گا،اللہ کریم مرحوم کی خدمات کو قبول فرمائے۔
اہل خانہ سے اظہار تعزیت کے ساتھ ساتھ خود اور اپنی جماعت کو تعزیت کا مستحق سمجھتا ہوں،اللہ کریم اہل خانہ ،متعلقین اور ہم سب کو صبر جمیل عطاء فرمائے،آمین۔
عمران خان کا سب سے بڑا خوف یہ تھا کہ شہباز شریف کو سیاست سے دور کر دیا جائے وہ جانتا تھا کہ اگر شہباز شریف وزیرِ اعظم بن گئے تو نہ صرف وہ اداروں کو ساتھ لے کر چلیں گے بلکہ پاکستان کو ان بلندیوں تک پہنچائیں گے جسکا پاکستان حقدار ہےاسی وجہ سے شہباز شریف کو برطانیہ میں منی لانڈرنگ کے جھوٹے کیس میں سزا دلوانے کی کوشش کی گئی تاکہ ان کا سیاسی کیریئر ختم کیا جا سکے۔ اس سازش میں شہزاد اکبر کا استعمال کیا گیا مگر آج وزیراعظم شہباز شریف کو نہ صرف برطانیہ بلکہ دنیا بھر میں سرِ آنکھوں پر بٹھایا جا رہا ہے @CMShehbaz
#Pakistan
اہم اعلان!
تحریک انصاف کی ایک اور جعلسازی پکڑی گئی!
یہ ساوتھ ایشیا انڈیکس نام کا اکاونٹس تحریک انصاف کا ایک یوتھیا چلاتا ہے، جس نے جعلی خبر دی کہ غزہ معاہدے کے بعد اسرائیل کو ��سلیم کیا جائے گا۔
کسی عالمی نیوز ادارے نے ایسی کوئی خبر نہیں دی۔
یہ ان منافقین کا اپنا اکاونٹ ہے۔
گوادر میں ارشد شریف کے ہاتھوں کتے کی طرح مار کھانے کے بعد جب صدیق جان @SdqJaan باجوہ کے پاس شکایت لیکر پہنچا تو باجوہ نے اس کی دلجوئی کے لئے دوران شیو اس کا ویلاگ سننے والا شوشہ چھوڑا اور یہ بے چارہ اتنے میں ہی خوش ہو کر گوادر والی بپتا کو بھول گیا.
کاروبار کے فروغ اور آسان آغاز کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تیس مختلف شعبوں میں کاروبار شروع کرنے کی منظوری کیلئے ڈیجیٹل سہولت متعارف کرا دی ہے۔ اس سہولت کے تحت ہاؤسنگ، فوڈ، سیاحت، زراعت، ماہی گیری، توانائی اور آٹوموبائل سمیت متعدد شعبوں میں تمام منظوری کا عمل مکمل طور پر ڈیجیٹل ہوگا۔ اس نظام کے ذریعے کاروباری افراد کو منظوری کیلئے لمبی قطاروں میں لگنے کی ضرورت نہیں پڑے گی اور تمام کارروائی جدید آن لائن پلیٹ فارم کے ذریعے مکمل کی جائے گی ،عظمی بخاری
https://t.co/I4KBGgdAtq
کوئی بیشرم ضمیر فروش یوتھی اب یہ شئیر نہیں کرے گا کیونکہ ان کو فلسطین یا غزہ سے رتی برابر ہمدردی نہیں۔
کل ساری رات ان بیشرموں نے صرف اسلئے جھوٹ بولا کیونکہ انکا اندرونی کیڑا یہ برداشت نہیں کرسکا کہ پاکستان کو غزہ میں جنگ بندی کا کریڈٹ ملے گا۔
انتہا کے جھوٹے اور ڈھیٹ ہیں
یہ بات طے ہے کہ پنجاب کے عوام لاوارث نہیں ہیں۔ پنجاب کی پالیسیوں اور انتظامی معاملات کو تشکیل دینے اور ان پر عمل درآمد کرنے کا اختیار صرف وزیراعلیٰ پنجاب کو حاصل ہے۔ جو لوگ پنجاب میں رہتے ہوئے اس کے پانی اور اس کے حقوق کی پاسداری نہیں کرتے، انہیں پنجابی کہلانے کا حق کیونکر ہونا چاہیے، عظمی بخاری
https://t.co/qbZ8zmQawW
آفات پر سیاست کرنا اور وہ بھی ایسے وقت میں جب پنجاب کے تینوں دریاؤں میں سیلاب آیا، کسی طور درست نہیں۔ اس ہولناک صورتحال میں صوبائی حکومت نے 25 لاکھ افراد اور 20 لاکھ جانوروں کو ریسکیو کیا، لیکن اس کے باو��ود پیپلز پارٹی نے سیاست شروع کر دی اور مطالبہ کیا کہ بیرونی مدد مانگی جائے یا بی آئی ایس پی کے کارڈ بانٹے جائیں۔ حقیقت یہ ہے کہ ان کا مقصد صرف پنجاب کے انتظامی معاملات میں مداخلت کرنا ہے ،عظمی بخاری
https://t.co/qbZ8zmQImu
میری ایک دوست کراچی کی رہنے والی ہیں،لیکن ویسے وہ امریکہ ہوتی،وہ بتاتی میں اکثر سردیوں میں پاکستان آتی،لیکن اسکے باوجود کراچی میں گیس آتی نہ بجلی آتی،اکثر پانی بھی نہیں ملتا،پتہ نہیں کراچی کے حالات کب بدلیں گے،آپ لوگ خوش قسمت ہیں لاہور رہتے ہیں۔وہ لاہور شفٹ ہونے کا سوچ رہی ہیں۔