آنکھ سےچھلکنےوالے ہرآنسوسے
دل کی ہربےچینی سے
چھوٹی سی خواہش سے
ناممکن نظرآنےوالی بات تک
وہ واقف ہےہرایک لمحےسے
شایدتمیں1گلاب کی طلب
مگرتمھارےلئےایک باغ ہو
شاید تم خوشی کا 1 لمحہ مانگو
اوروہ تمہیں صدیاں دے
توکُل رکھواس ذات پہ
جوراستےمشکل ہیں
انکی منزلیں حسین ہیں
#Lafzon_KiDunya
Trust the Almighty in your journey back to Him. The past may not have turned out the way you planned but remember, He is the best Planner and He can make your future better than you ever imagined.
Treat people with respect and honour. Never mind how they choose to treat you. Don’t stoop to their level. Treat them with love and kindness. Why should you? For a simple reason that what you do will find its way back to you. The Almighty will make sure it does.
ہم سب مختلف انسان ہیں مختلف زندگیاں گزار رہے ہیں،
ہمارے چیلنجز، پریشانی، دکھ، سکھ ہم ہی سمجھتے ہیں۔
اس لئے ہمیں کسی کو اس کی زندگی سے متعلق مشورے دینے سے گریز کرنا چاہئے ان لوگوں کو جن کی زندگیوں سے ہم واقف نہیں۔
✍️کسی سے مانگی ہوئی توجہ عزت نفس کی توہین ہوتی ہے
لہذا رشتوں سے منسلک ضرور رہیں لیکن جب بات عزت نفس پہ آ جائے تو کبھی کسی سے رشتے کی بھیک مت مانگیں یہی حسن ہے اور اسی کا نام جینا ہے۔