قابل قدر علامہ صاحب کی محبت، خلوص اور قیمتی وقت کا بے حد شکریہ 💐 کہ انہوں نے AS HAIR Oil کے درست استعمال اور فوائد پر قیمتی رہنمائی فرمائی ۔۔۔!!
اللہ پاک انھیں صحت، برکت، اور مزید علم نافع عطا فرمائے امین 🤲🌹
@hishamelahi
جواد نقوی نامی مجوسی کل رات ایک اینکر کے ساتھ بیٹھا تھا
اینکر نے سوال کیا کہ آپ لوگ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی تکریم کیوں نہیں کرتے۔؟
مجوسی جواب دیتا ہے کہ جو تکریم کے قابل نہیں اسکی تکریم نہیں کرتے۔
کون ہیں معاویہؓ
سیدنا معاویہؓ صحابی رسول ہیں نبی کریمﷺ کے برادر نسبتی ہیں آپ کی ہمشیرہ ام المومنین ام حبیبہ بنت سفیان رضی اللہ عنھا کی شادی نبی کریمﷺ سے ہوئی تھی۔
سیدنا معاویہؓ سے 161 احادیث مروی ہیں۔
سیدنا معاویہؓ کاتب وحی تھے( الإصابة/تاریخ ابن کثیر)
نبی کریمﷺ نے فرمایا
أَوَّلُ جَيْشٍ مِنْ أُمَّتِي يَغْزُونَ الْبَحْرَ قَدْ أَوْجَبُوأ
ترجمہ : میری امت کا پہلا لشکر جو سمندر میں جہاد کرے گا اس کے لیے جنت واجب ہو گئی۔
جزیرہ قبرص کے لئے پہلا لشکر جو شام سے روانہ ہوا اسکی کمانڈر سیدنا معاویہؓ نے کی۔
حوالے(صحیح بُخاری/البدایہ/تاریخ طبری)
عبداللہ بن عباسؓ سے پوچھا گیا سیدنا معاویہؓ نے ایک وتر پڑھا آپ اس پہ کیا کہیں انہوں کہا بے شک معاویہؓ فقیۂ ہیں(صحیح بُخاری)
ہمارے نزدیک تو کسی صحابی رسول کی شان میں کوئی ایک حدیث بھی نا ہو پھر بھی ہمارے لئے قابل احترام ہیں کیوں کے صحابی رسول ہیں۔
لیکن یہاں مجوسیت کی گندگی اور کبر سے تو جلیل القدر صحابی محفوظ نہیں۔
ہم نا تو کسی سے زبردستی فضائل بیان کروانا چاہتے ہیں نا ہی کسی کو ایسا کرنا چاہیے۔
لیکن اگر کوئی بدبخت کالے منہ والا صحابی رسول کے بارے میں بکواس کرے گا تو اسکو روکا جاے گا ٹوکا جاے گا۔
کیسا اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے کہ جہاں چیف جسٹس کی گستاخی پہ سزا ہو جاتی ہے۔۔وزیر اعلی کے بارے میں نازیبا الفاظ بولنے والے کو گرفتار کیا جا سکتا ہے۔
آرمی چیف یا وزیر اعظم کے بارے میں غلط زبان استعمال کرنے والا بھی مجرم ہے۔
لیکن کُھلے عام ایک زندیق مجوسی کالے منہ والا، صحابی رسول کی گستاخی کرتا ہے اُسے نا تو کوئی گرفتار کرتا ہے نا ہی کوئی مقدمہ درج ہوتا ہے۔
ایک بات بالکل کلئیر کردینا چاہتے ہیں کہ اس ملک میں ہر بریلوی دیوبندی اہلحدیث اصحاب رسول کی عزت و تکریم پہ اکٹھا ہے۔
مجبور نا کریں علما کو احتجاج کرنے پہ اور اس مجوسی کو گرفتار کریں۔
تمام مکاتب فکر کے علما نے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا ہے اور مطالبہ کیا ہے گرفتاری کا۔
حکومت اگر قانون اور آئین کے مطابق گستاخ صحابی کو گرفتار نہیں کرتی تو پھر واضع ہے کہ حکومت ایک مخصوص گروہ کو خود چھوٹ دے رہی ہے کہ بھونکو جو مرضی۔
اور ایسا نہیں ہونے دینگے ان شا اللہ۔
وینزویلا میں یکے بعد دیگرے دو طاقتور زلزلوں نے بہت بڑے پیمانے پر تباھی مچا دی ھے۔عمارتیں بستیاں صفحہ ہستی سے مٹ گئی ہیں۔
دسیوں ہزار افراد کے ہلاک ھونے کی اطلاعات ہیں۔لوگ امداد کے منتظر ہیں اور ملبوں کے تلے دبے ھوئے ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
قابل قدر علامہ صاحب کی محبت، خلوص اور قیمتی وقت کا بے حد شکریہ 💐 کہ انہوں نے AS HAIR Oil کے درست استعمال اور فوائد پر قیمتی رہنمائی فرمائی ۔۔۔!!
اللہ پاک انھیں صحت، برکت، اور مزید علم نافع عطا فرمائے امین 🤲🌹
@hishamelahi