ہمارے معاشرے میں اکثر عورت کو بس کچن تک محدود کردیا جاتا جو کہ میرے خیال سے غلط ہے عورت کو اپنا خیال خود رکھنا چاہئے ہر وہ کام جس سے اس کی صحت بنے وہ کریں جیسے ورک آوٹ ورزش اچھا کھانا پینا سب کچھ بس خیال رہیں کہ پردہ مکمل رہے کیونکہ ہمیں بھی جینے کا حق ہے مردوں کی طرح ❤️
کل میں نے یہ ڈریس بیڈ پر رکھ کر پوسٹ کیا تھا کہ اگر اس پر 50 لائک آئے تو میں اس ڈریس کو پہن کر دکھاوگی گی اور الحمداللہ لائک پورے ہوئے تو یہ لو میں نے اپنا وعدہ پورا کر رہی الحمداللہ ( کیسا لگ رہا ڈریس سچ سچ بتانا بہت گرم بھی ہے )