بہت دیر کر دی مہرباں آتے آتے 😆
امریکہ اور جو اسلحہ چھوڑ کر گئے تھے وہ ہمارے دفاع کے لیے تھا، اسے پاکستان کے خلاف است��مال نہیں کرنا تھا۔ لیکن پاکستان وہ تمام اسلحہ تباہ کر رہا ہے۔
آج صبح ، اور پر بمباری کے دوران ہمارے مزید اسلحے کے بڑے ڈپو تباہ کر دیے گئے ہیں۔ عالمی برادری کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔
ہم پچھلے 24 گھنٹے سے سیز فائر کا باقاعدہ اعلان کر چکے ہیں اور تمام دوست ممالک کو یہ پیغام پہنچا چکے ہیں کہ آئندہ ہماری سرزمین کے خلاف استعمال نہیں ہو گی۔ دو اسلامی ممالک کا آپس میں لڑنا درست عمل نہیں ہے۔
سیدنا ابو سعید ��دری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا:
جس آدمی نے ماہِ رمضان کے روزے رکھے، اس کی حدود کا خیال رکھا اورجن امور سے بچنا چاہئے، ان سے بچ کر رہا، تو اس کا یہ عمل اس کے سابقہ گناہوں کا کفارہ بن جائے گا۔
(مسند احمد،۳۶۵۹)
عام عوام کا بلوچستان میں ڈیوٹی پر معمور اپنے محافظوں کے لئے پیار 🇵🇰❤️
ایف سی بلوچستان کا یہ جوان ڈیوٹی کررہا تھا ، اس موقع پر وی لاگرز آگئے آپس میں گرمجوشی سے ملے ۔ وی لاگرز بھی پشتون ہی تھے ۔ انہوں نے کہا آپ یہاں ہیں اس لیے ہم خود کو محفوظ سمجھتے ہیں ۔
#Balochistan#Quetta #Chaman
The people of Balochistan are waving Pakistan’s flag with pride and passion, proving once again their unbreakable love for the country.
India should abandon its misconceptions Balochistan and Baloch People stands firmly with Pakistan. ❤️🇵🇰
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے اس مومن بندے کا جس کی، میں کوئی عزیز چیز دنیا سے ا��ھا لوں اور وہ اس پر ثواب کی نیت سے صبر کر لے، تو اس کا بدلہ میرے یہاں جنت کے سوا اور کچھ نہیں۔“
(صحیح بخاری، ۶۴۲۴)
پانچ نمازیں اللہ نےفرض کی ہیں،جو ان کا وض�� عمدہ بنائے اور انہیں ان کےاوقات پر ادا کرے،ان کے رکوع اور خشوع کامل رکھے،توایسےشخص کےلیے اللہ کا وعدہ ہے کہ وہ اسےبخش دے گا۔اور جو یہ نہ کرے تو اس کےلیے اللہ کاکوئی وعدہ نہیں ہے اگر چاہےتو معاف کر دےاور اگر چاہے توعذاب دے۔
(ابوداؤد،۴۲۵)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
”کوئی شخص تم میں سے موت کی آرزو نہ کرے، اگر وہ نیک ہے تو ممکن ہے نیکی میں اور زیادہ ہو اور اگر برا ہے تو ممکن ہے اس سے توبہ کر لے۔“
(صحیح بخاری، ۷۲۳۵)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“ابوبکر جنتی ہیں، عمر جنتی ہیں، عثمان جنتی ہیں، علی جنتی ہیں، طلحہ جنتی ہیں، زبیر جنتی ہیں، عبدالرحمٰن بن عوف جنتی ہیں، سعد جنتی ہیں، سعید ( سعید بن زید ) جنتی ہیں اور ابوعبیدہ بن جراح جنتی ہیں (رضی اللہ عنھم اجمعین ) “ ۔
(ترمذی،۳۷۴۷)
COUNTER TERRORISM OPERATIONS NEUTRALIZED KEY FAH TERRORISTS ACROSS BALOCHISTAN IN NOVEMBER - 🔸️🔸️
Law Enforcement Agencies conducted a series of successful intelligence-based counter-terrorism operations across Balochistan during November 2025, resulting in the neutralization of 32 terrorists and apprehension of 41 accomplices of FAH.
🩸Multiple High Value Terrorists (HVTs) were among those eliminated, including:-
- Ameen Ullah (FAH/BLF) – senior terrorist and IED expert involved in targeting of security forces
- Jalal (ZIRAB Network / BLA-A) – key logistics facilitator and handler of weapons/munition movement
- Laiqat (BLA-A/ZIRAB) – major planner of high-profile terrorist attacks
- Sabz Ali & Meer Khan (BLF) – responsible for supply chain and sustenance of militant networks
- LAC Gul Dad (BLF) – involved in mass-casualty violence against civilians
- Haider, Muneeb & Qadeer (BLA) – engaged in targeted killings and hostile enforcement activities
🩸These operations have substantially disrupted hostile network structures, degraded their operational capability and foiled planned terrorist activities, thereby reinforcing peace and stability across the province.