@fatimanayab4
Happy Birthday gorgeous artist. Many and more Happy returns of the day. May all your good wishes come true. Hope this day is the beginning of a new happy year of your life. Allah naseeb achy kry . Miss you sooo much😭❤
تجھے یہ پریشانیاں کس بات کی ہیں؟
میں تو تجھ سے بہت دور ہوں نہ
یہ تیرے مسئلے اب حل کیوں نہیں ہو جاتے؟
اب،میں تو تجھ سے بہت دور ہوں نہ
یہ ہار پر ماتم ختم کیوں کر نہیں دیتے؟
میں تو تجھ سے بہت دور ہوں نہ
تیرے اندیشے ہیں کہ مٹتے نہیں،
اور تو ہے کہ پر سکون نہیں