عوامی سروے !!
ان دو شخصیات میں سے نوجوانوں کو ان میں سے اپنا رہنما چننا پڑے تو کسے منتخب کریں گے ؟؟
اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں •
#1YearOf26NovMassacre
قاسم خان کا ٹویٹ 🚨
اپنے 72ویں یوم پیدائش پر، ہمارے والد عمران خان ایک ڈیتھ سیل میں بند ہیں - 790 دن اپنے خاندان کے بغیر، اپنے ڈاکٹروں کے بغیر، اپنے وکیلوں کے بغیر۔
پھر بھی اس کی ہمت برقرار ہے۔ ہمیں ہار نہیں ماننی چاہیے، کیونکہ وہ کبھی بھی ہار نہیں مانے گا
بھولنا مت 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ خان صاحب کے میڈیکل check-up کے لئے ضرور کیا کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی جائے
دوستوں انگلیوں کو زیتون کے تیل سے مساج دیں کیونکہ کل رات 8 بجے خان صاحب کی سالگرہ کے لئے یہ ٹرینڈ #HappyBirthdayImranKhan کریں گے اور اس ٹرینڈ کا ٹارگٹ Worldwide پینل ہوگا۔
قبول ہے چیلنج، تیار ہو نا 🧐
طارق متین میرے بڑے بھائی ہیں مگر مصطفے میرے بھتیجے سے زیادہ ایک دوست تھا۔ جسکی محبت اور لازوال ہمت مجھے طاقت دیتی تھی۔ لگتا ہے میرے اندر کچھ خالی ہو گیا ہے کچھ سمجھ ہی نہیں آرہی۔
یا اللہ رب العزت ہمیں صبر اور حوصلہ دے آمین
انا لللّه و انا الیہ راجعون۔
طارق متین صاحب کے بیٹے مصطفیٰ کا کراچی میں انتقال ہو گیا۔
اللّه تعالٰی طارق متین صاحب اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء کریں اور ان کے بیٹے کی اگلی منزلیں آسان کریں۔ آمین۔
مشن نور جس نے اس نظام کی چولیں ہلا کر رکھ دی تھیں اب مشن درود اس پورے نظام کو ہلا کر رکھ دے گا 10 اکتوبر رات 9 بجے با آواز بلند درود شریف پڑھیں ، اس پیغام کو اتنا پھیلائیں کہ عمران خان جیل میں بھی مشن درود کا حصہ بنے
#مشن_درود#Mission_Durood
بھولنا مت 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ خان صاحب کے میڈیکل check-up کے لئے ضرور کیا کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی جائے
کیونکہ ہمیں پمز اسپتال کے سرکاری ڈاکٹرز پر بلکل بھی بھروسہ نہیں
خواتین کو گھروں میں آج رات 9 بجے ختم القرآن اور نوافل کی تلقین کردی ۔
آپ سب سے بھی گزارش ہے کہ اپنے گھروں میں خواتین کو ختم القرآن اور نوافل کا بتا دیا جائے۔
کہ اللّٰہ ہمیں ان ظالموں سے نجات دلا دے۔
اور مردوں سے درخواست ہے کہ آج رات 9 بجے اپنے گھروں پر اذان ضرور دے۔
#مشن_نُور