We keep in our heart memories of another martyr, Mujahid Hussein Ali Harb, from the town of Sohmar in the Bekaa, who rose to martyrdom on the road to Jerusalem, bled.
’میں نے اُس بیٹے کو کھو دیا جس کی پیدائش کے لیے ہم نے آٹھ سال انتظار کیا تھا‘: غزہ کے شہری عرفات اپنے دونوں بیٹوں کی ’مسخ شدہ لاشیں‘ دیکھنے نہیں گئے بلکہ اپنے بہنوئی کو ان کی تدفین کی ہدایت کر دی۔
مکمل خبر: https://t.co/OPukrtw24p
یہ جو مغرب کے ظالم و شر پسند ممالک کے سربراہان پے در پے مقبوضہ فلسطین کے دورے کر رہے ہیں، اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ صیہونی حکومت کو بکھرتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔