سوچ کو بدلو
ہمارے معاشرے میں طلاق مرد دیتا ہے ، مگر اس کے باوجود اُس کے لیے غیر شادی شدہ اور کم عمر لڑکیوں کی ایک لائن لگی ہوتی ہے ، جب کہ قصور وار یا بے قصور طلاق یافتہ عورت پہ زندگی تنگ کر دی جاتی ہے -
قصور چاہے اُس کا کچھ بھی نہ ہو مگر عجیب و غریب قسم کے القابات سے نوازا جات