🚨عوام اور تحریک انصاف کے کارکنان غیر ائینی اور جبری گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف احتجاج کر رہے تھے جس پر شدید انسو گیس شیلنگ جاری ہے، عوام کسی بھی طور پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی صاحب 11 اکتوبر کو صوابی جائے گے۔ انشاءاللہ- سب کارکنان تیاری مکمل کر لیں۔
صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان
حکومت نے چُن چُن نون لیگ کے بھرتی کیے ہوئے نون لیگی اٹک پُل پر تعینات کیے ہیں اب یہ پولیس والے بندوقیں لہرا کر سہیل آفریدی کو للکار رہے ہیں اور ٹک ٹاک پر عمران خان کو گالیاں دے رہے ہیں ویڈیو دیکھیں
انتہائی قابلِ مذمت جن پردیسیوں کے بھیجے گئے زرِ مبادلہ اور ٹیکسوں کے مرہونِ منت حکومتی ادارے چلتے ہیں اور اہلکاروں کو تنخواہیں ملتی ہیں، وہی اہلکار ہوائی اڈوں پر فرعون بن کر ان کے ساتھ انتہائی تحقیر آمیز رویہ اختیار کرتے ہیں۔..
اگر 80 سالہ بزرگ جاوید ہاشمی بلا کسی لالچ اور بنا کسی کی دعوت کے میدا�� میں نکل سکتے ہیں، تو آپ گھروں میں کیوں بیٹھے ہیں؟ وہ اپنے لیے نہیں، آپ کے اور آپ کی آنے والی نسلوں کے روشن مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
جاگو پنجاب! اپنے حقوق، اپنی خودداری اور بہتر کل کے لیے اب خاموشی توڑنی ہوگی۔ نکلیں اور اس جدو��ہد کا حصہ بنیں!
ہزاروں سال نرگس اپنی بےنوری پہ روتی ہے،
بڑی مشکل سے ہوتا ہے، چمن میں دیدہ ور پیدا!
جس کا ضمیر نہ بکا، جس کا سر نہ جھکا، اس عظیم قائد کو سالگرہ مبارک۔ سچ کی فتح قریب ہے ان شاء اللہ، کپتان آپ کو قوم کا سلام!
#اکتوبر5_یوم_عمران_خان