نیب کے اہلکار سابق وائس چان��لر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہد کامران کیس میں یونیورسٹی کے سابق بزرگ پروفیسروں/افسروں کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کرنے جا رہے ہیں۔
#journalistlhr
#SamaaTV
جب کرپشن ئوتی تو عوام کرپشن کی قیمت مہنگائ کے زریعے دیتی ہے:نیازی صاحب
شرح مہنگائ جنوری 2022 تقریبا 13 فیصد
دو سال پہلے کا خان حکومت کا اپنا ہی ریکارڈ 14.6 نہ توڑا جاسکا :1