جنوبی وزیرستان پاکستانی طیارے کی کامیاب کاروائ میں جن دہشتگردوں کو نشانہ بنایا گیا انکی تصاویر آپ لوگوں کے سامنے ہیں
ٹوٹل 5 دہشتگردوں کو مار کر پورے خاندان کا خاتمہ کر دیا جس میں 2 بچے 2 خواتیں اور ایک گھر کا واحد کفیل بزرگ بابا شامل ہے
نن ده مظلوم پشتون وطن ده شمالی وزېرستان ېو ځوان چې تر کالو کالو راسې ده فوج په جېل کې وه نن له اخپلو عصابو(عقل۔ ) نه خلاص آزاد شو
ده زمونږ ده وطن حال دې😭
پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کو سات دن جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا گیا ۔ہزاروں پشتونوں کے قاتل راؤ انوار کو شاہی پروٹوکول میں عدالت میں پیش کیا جاتا ہے جبکہ مظلوموں ،بے کسوں کے سربراہ منظور پشتین کو منہ پر کالا کپڑا ڈال کر عدالت میں پیش کیا جاتا ہے ۔
یہ رویے یاد رکھیں جائینگے ۔
#ReleaseManzoorPashteen
پی ٹی ایم سربراہ منظورکوسات دن جسمانی ریمانڈپرسی ٹی ڈی کے حوالے کردیا گیا ۔ہزاروں پشتونوں کے قاتل راؤ انوار کو شاہی پروٹوکول میں عدالت میں پیش کیا جاتا ہے جبکہ مظلوموں ،بے کسوں کے سربراہ منظور پشتین کو منہ پر کالا کپڑا ڈال کر عدالت میں پیش کیا جاتا ہے
#ReleaseManzoorPashteen
کل عید رحمان وزیر گیلامن پشتین اور صدر زاكیم خان
کے بازيابی کے لیے میرانشا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوگا تمام مظلوم عوام سےشرکت کی اپیل کی جاتی ہے
که به مې هېر يې ما دې خداې ووهي
که به مې وس رسي کافر دې سمه
ګیلامان وزیر
Eid Rehman Wazir
Zakim Wazir
Ali Wazir ګیلامان وزیر
Manzoor Ahmad Pashteen
#ReleaseAllPTMActivists
ان بچوں کی غلطی صرف یہ ہے کہ وزیرستان سے تعلق رکھتے ہیں۔
میرے نبی کا فرمان ہے کہ حالات جنگ میں بھی بزرگ، عورتوں اور بچوں پہ رحم کیا جائے۔ خدارا جو کوئی بھی اس ڈالری جنگ کو جس مقصد کیلے لڑ رہے ہیں۔ کم از کم ہمارے بچوں پہ تو رحم کریں۔
یہ پھول جیسے بچوں کا کیا لینا دینا
ڈاکٹر گل عالم وزیرکی گاڑی پر بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ ہے کہ ملوث عناصر کو فوری طورپر گرفتار کی جائے اور قوم کے سامنے لائے جائے ۔
یہ کیسی امن ہے جو امن کی آواز اٹھاتے ہیں امن کی قیام کیلیے جدوجہد کرتے ہیں انکو دھمکیاں جاتے ہیں
#ManzoorPashteenOurPride