BUITEMS, Architect, HR Activist, Deputy Organizer of Pakhtunkhwa Students Organization khyber pakhtunkhwa, PkMAP, Ex Member of Youth Assembly of Pakistan.
پاکستانی فوج سے زیادہ امریکہ کا ایجنٹ کون ہے ؟
پاکستانی فوج سے زیادہ ملک دشمن کون ہے ؟
پاکستانی فوج سے زیادہ غدار کون ہے ؟ پاکستانی فوج سے زیادہ قاتل کون ہے ؟ پاکستانی فوج سے زیادہ ڈاکو کون ہے ؟ پاکستانی فوج سے زیادہ دین اسلام کا دشمن کون ہے ؟
"کوشش یہ ہوتی تھی کہ کوئی راستہ نکل آئے۔ لیکن سیدھا ان کے سروں میں گولیاں ماری گئیں۔ آج بھی پاکستان کے جیل خانے (چوک سے نہیں) بلکہ بچوں سے بھرے پڑے ہیں۔ سیکڑوں کی تعداد میں بچے جیلوں میں ہیں۔ کیا کر رہے ہیں آپ؟ دنیا جہاں اپنے بچوں کے جذبات کی قدر کرتی ہے، ان کی حوصلہ افزائی کرتی ہے، اور آپ اپنے بچوں کے سروں میں سیدھی گولیاں مارتے ہیں؟
9 مئی کے بعد جو کچھ ہوا، اس کا ذکر کرتے ہوئے بھی شرم آتی ہے۔ 9 مئی کے بعد تھانوں میں بچوں اور انتہائی معزز گھرانوں کی خواتین کے ساتھ جو سلوک ہوا، وہ ناقابلِ بیان ہے۔ یہ ایک مافیا کا رویہ ہے۔ آپ دنیا کی کسی بھی ڈکشنری یا انسائیکلوپیڈیا میں 'قانون' کا مطلب ڈھونڈ لیں، پاکستان میں اس کے بالکل برعکس ہو رہا ہے۔ آپ بلوچستان، خیبر پختونخوا، سرائیکی علاقوں اور سندھ کو ایک نوآبادی (Colony) کی طرح ٹریٹ کر رہے ہیں۔
آپ سے تو انگریز بہت بہتر تھا۔ وہ ہمیں کلونائز تو کر رہا تھا، لیکن اس نے ہماری آزادی میں مخل ہونے کی کوشش نہیں کی، اس نے ہمارے بچوں کی بے عزتی نہیں کی، اور نہ ہی ہماری خواتین کے ساتھ تھانوں میں ایسا سلوک کیا۔ اس نے ہمیں بہترین مواصلاتی نظام، ریلوے، سڑکیں اور تعلیمی ادارے دیے، حالانکہ وہ حکمران تھا۔ یہاں یہ طریقہ چلنے والا نہیں ہے۔
بلوچستان کے ساتھ آج بھی وہی رویہ اختیار کیا جا رہا ہے۔ ایوب خان کے دور میں بھی یہی کچھ ہوا تھا، نواب عیسیٰ خان زہری جیسے معزز سرداروں کے ساتھ جو سلوک کیا گیا، کیا احتجاج کا یہی طریقہ ہے؟ سینٹرل ایشیا کے لوگ بھی اسی طرح احتجاج کرتے ہیں جب وہ ناراض ہوتے ہیں۔"
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
Khan Achakzai, referring to the 🇵🇰 regime, said:
Whenever I mention the name Afghan or AFG, why do some people become upset?
Pashtuns & Afghans are nations that have never surrendered their independence to anyone
When we speak about history, no one should be offended by it
یہ خط ہمیں ملا۔ اس میں یہ کہا گیا ہے کہ بے نظیر اب... کیونکہ سکھر جیل نے فیصلہ کیا ہے کہ مرتضیٰ کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد سب ضبط کی جائے۔ انہوں نے مجھ سے کہا کہ ہم اس سلسلے میں کیا کر سکتے ہیں، اسے روکیے۔ تو انہوں نے کہا کہ اب اس کے ساتھ ساتھ ان کے بھائیوں شاہنواز اور مرتضیٰ کی طرف سے اگر اس موضوع پر کوئی خط آتا ہے تو ہماری مدد آ سکتی ہے۔
اس سلسلے میں، میں کسی کو بھیجتا ہوں۔ بے نظیر کے خط چوری کیے ہوئے تھے کہ چھوٹا سا بال لے آؤ اس کا۔ میں نے کہا فریم کریں۔ اور فریم کرایا یہ خط۔ میں نصرت بھٹو کے پاس پہنچا کہ یہ وہ کروں گا۔ وہ بیٹھی تھیں اور انہوں نے انگریزی میں اپنی طرف سے لکھا، مگر یہ فنگر پرنٹ کے تحت نہیں آ سکتا۔ شاہنواز اور مرتضیٰ۔ میں اعتراف کرتا ہوں، میری تاریخ ہے، میں نے کبھی وہ نہیں کیا۔ ہم یہ خط لے گئے، ہم نے دستخط کرائے، ان کے حوالے کیا، وہ فنگر پرنٹ۔ یہ میں نے کیا، میں کروں گا۔ ہم ظلم کے خلاف ہیں، ہم نے مظلوم کا ساتھ دیا ہے۔
ساتھی یہاں نہیں ہیں۔ خورشید شاہ یہاں نہیں ہیں۔ جب عمران خان اور اس کی پارٹی ہاؤس کا گھیراؤ کر رہی تھی، میں نے تمام پارٹیوں کو جمع کیا۔ مجھے نہیں معلوم کہ خورشید شاہ اور اس کی پارٹی کو پتا ہے یا نہیں، لیکن بات تاریخ پر آتی ہے۔ میں نے خورشید شاہ کو، خدا زندگی دے، اپوزیشن لیڈر کے طور پر اس کے علاوہ آصف کی تین دفعہ ملاقات کرائی، تاکہ اس پارلیمنٹ اور عوام کی خودمختاری کو بچایا جا سکے۔ اس طرح میں نے پھر ملاقات کرائی، آصف سے پانچ دفعہ کرائی۔
پھر ہم سب نے مل کر، اسلم جیان اور ہم سب نے مل کر، میرے دوست عمران کے اس مؤقف کے خلاف، پورے 121 دن یہ کمرہ سامنے آفس میں تھا، میں یہاں دیکھتا تھا کہ یہاں کیا ہو رہا ہے۔ میری عمران سے دشمنی نہیں تھی۔ یہ پارلیمنٹ ہماری ملٹری بوٹ کے نیچے تھی۔
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
🇵🇰🚨BREAKING
Thousands of Kashmiris have begun gathering again at the same location in Darek Eidgah, Rawalakot, where, earlier this morning after the Fajr prayer, direct firing by military personnel was reportedly carried out on Kashmiris, resulting in casualties.
آئیں، اسے مسئلہ نہ بنائیں۔ عمران خان، عمران خان کیا کیا؟ یہ کوئی جرم نہیں! اسمبلیاں نہیں توڑنا چاہتے، انہیں برقرار رکھنا، کیا یہ آئینی جرم نہیں ہے؟ اسمبلیاں تحلیل نہ کرنا، کیا یہ جرم نہیں ہے؟ جیتے ہوئے کو ہرا دینا، کیا یہ جرم نہیں ہے؟ کیا یہ آئین کی خلاف ورزی (Abrogation) نہیں ہے؟
مجھے دکھ ہوا۔ نا، میں نہیں بولوں گا۔ دکھ ہوا کہ یہ کہا گیا کہ چھبیسویں آئینی ترمیم میں ہم نے یہ شق نکالی، کیا وہ غلط تھی؟ تو دو سال تک خدا کے خلاف جرم جاری رہے گا؟ سود! قرآن کریم خود سود کو خدا سے جنگ قرار دیتا ہے
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
پاکستان میں ازادی اظہار رائے کی حالت یہ ہو گئی ہے کہ حزب اختلاف کی ہر آواز کو جابر حکمران بند کر دیتے ہیں۔
آج قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کی تقریر نہ صرف سینسر کی گئی بلکہ قومی اسمبلی کے ریکارڈ سے غائب کر دی گئی۔
پاکستان میں ہر جمہوری آواز پر پابندی بہت سے سوالوں کو جنم دے رہی ہے
میں نے بہت صبر کیا۔ میں نے کہا، "حضرت! ایک عورت اور مسلح آدمی بھی ساتھ تھا۔" میں ان کے پاس گیا، علیک سلیک ہوئی۔ میں نے میاں صاحب سے پوچھا کہ پروگرام کیا ہے؟ انہوں نے کہا کہ یہاں باتیں نہیں ہو سکتیں، کیا پروگرام ہے۔ میں نے کہا، "میاں صاحب! میرے دو دن یہاں ہیں، میں پرسوں آؤں گا۔" پرسوں جب میں ہیتھرو ایئرپورٹ اترا اور میاں صاحب سے رابطہ کیا، تو میں نے کہا میاں صاحب! بات تو کل ہونی تھی، کل تو گاڑی میں بات ہوئی تھی، اب یہاں کیا ہوا؟
ایک عورت انہیں پچھلے دروازے سے نکال رہی تھی، میں نے کہا، "اس آدمی کو مجھے روکنے دیں۔" اس نے کہا، "نہیں، چھیڑو مت۔" اس نے مجھے اس فلیٹ کا نمبر دیا جہاں میاں صاحب رہتے تھے۔ جب میں باہر نکلا تو خواجہ آصف، بہت سارے ایم این ایز کے ساتھ میاں صاحب کا استقبال کرنے کے لیے موجود تھے۔ میں نے کہا، "خواجہ صاحب! میاں صاحب تو پچھلے دروازے سے چلے گئے۔"
پھر 21 یا 22 فروری کو ہم ایون فیلڈ (بین سٹریٹ) میں میاں صاحب اور شہباز شریف صاحب کے ساتھ بیٹھے۔ میں نے بات شروع کی، میاں صاحب بڑے اکھڑے ہوئے اور غصے میں تھے۔ میں نے کہا، "میاں صاحب! کچھ تو کرنا ہے۔" وہ کہنے لگے، "آپ کیا تجویز کرتے ہیں؟"
میں نے کہا، "میاں صاحب! بے نظیر بھٹو اور پیپلز پارٹی ایک بڑی طاقت ہیں، لاکھوں لوگ ان کے ساتھ ہیں، ان کے ساتھ آپ کا 'میثاقِ جمہوریت' ہونا چاہیے۔" میں نے انہیں قائل کرنے کی کوشش کی کیونکہ پارٹیوں میں بدمزگی اور بداعتمادی پیدا ہو جاتی ہے۔ پورے 17 منٹ تک میں نے انہیں منایا۔ پھر انہوں نے پوچھا، "اچھا! اگر ہو جائے، تو پھر کیا؟" میں نے کہا، "پھر آپ بھی وہاں جائیں، وہ بھی آئیں، ہم سب مل بیٹھیں۔" انہوں نے کہا، "یہ ہو سکتا ہے۔"
میں نے کہا، "کیوں نہیں ہو سکتا؟ آپ بھی جائیں، وہ بھی آئیں، سب مل کر بات کریں گے، ان شاء اللہ۔" وہ بھی اس پر راضی تھے اور یہ بھی مان رہے تھے۔ بہرحال، وہ دن طے ہوا، 36 پارٹیاں لندن میں جمع ہوئیں اور ایک بہترین جمہوری ایجنڈے پر اکٹھی ہوئیں۔ اس وقت 12 مئی کے سانحے کا معاملہ بھی ہوا تھا، اس پر بھی بات ہوئی۔
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
ہم سب پارلیمان میں بیٹھ کر چودہ سو سال کی باتیں تو دہراتے ہیں لیکن ملک کے اصل اور بنیادی مسائل پر بات کرنے سے ڈرتے ہیں۔ یہاں آئین اور قانون کی برابری کی بات تو کی جاتی ہے، مگر عملی طور پر ایسا کچھ دکھائی نہیں دیتا۔ ملک کا سٹرکچر اور اداروں کی عزت پامال کرنے والوں پر کوئی بات نہیں کرتا۔
امریکہ یا بیرونی دنیا سے ملاقاتوں پر سوال اٹھانے سے پہلے ہمیں اپنے اندرونی فیصلوں پر غور کرنا ہوگا۔ ہمیں اس ملک کے نظام کو بچانے کے لیے سب کو مل کر سنجیدہ فیصلے کرنے ہوں گے، ورنہ یہ ملک ایک خطرناک نہج پر پہنچ جائے گا۔
اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی
🚨BREAKING: Reports claim that three Kashmiris were killed and twelve others injured in firing by Rangers on Sunday morning, with direct shots fired at the protest site.