شاباش اسلام آباد پولیس۔
جس معذور شخص کے بازو ہی نہیں، اس پر مقدمہ کر کے گرفتار کر۔ لیا کہ اس نے ڈنڈے، پتھر مارے ہیں۔
جج صاحب بھی ریمانڈ دے رہے تھے۔
اللّه کا شکر کہ بروقت کسی عقلمند نے بتایا کہ جس شخص کے بازو ہی نہیں، وہ کسی کو پتھر یا ڈنڈے کیسے مار سکتا ہے؟ پھر رہائی ہوئی۔
@shaunking He is a vile human being. A typical “I am a victim” Zionist. Now he is out to defame Iceland. Icelandic government should deport him and ban him for life from their country.
Please I appeal to the government to let khan sb have his personal doctor check him & give access to his health team ASAP. It’s his right as citizen of Pakistan as well as former Prime minister of Pakistan @Jemima_Khan@UNOCHA@UN_HRC@UNHumanRights@BBhuttoZardari@CMShehbaz #ImranKhanHealthMatters #ImranKhan_Health_Emergency
پروگرام The Reporters کا promo بنانے کے دوران, سمی ابراہیم، عارف ہمید بھٹی اور صابر شاکر۔ جو آپکو نیشنل ٹی وی پر نظر نہیں آرہے ہو گیں، مگر یھ تصویر بول رہی ہے۔
تم نہ امریکہ کیلئے خطرہ تھے نہ اسرائیل کیلئے بلکہ انکے ہمدرد تھے تم کو کس طرح جیل میں رکھا ہمیں بھی پتہ ہے ہم کراچی میں ہی تھے آپکے بچوں کی ملاقاتیں ہوتیں تھیں اور آپکے بچوں کی پیدائش کے وقت بینظیر بھٹو ان سے جیل میں ملاقات کے لیے جایا کرتی تھیں عدالت نے آپکے بچوں (بلاول، بختاور اور آصفہ) کو بھی جیل میں والد کے ساتھ وقت گزارنے کی خصوصی اجازت دی تھی آپ ہر ہفتے میں ایک بار موبائل فون کے ذریعے لندن یا باہر مقیم اپنی اہلیہ، بچوں، بہنوں اور نصرت بھٹو سے بات کرتے تھے یہ بات مجھے خود نصرت بھٹو نے بتائی تھی ۔ کیوں غلط بیانی کرتے ہیں کہ بچوں کو دیکھا نہیں تھا جب باہر آیا تو بڑے ہوگئے تھے ۔۔۔ اس پاکستان میں کوئی سیاستدان سچا بھی ہے ۔۔۔ آپ کی قید ضرور تھی مگر جیل مینول کے مطابق بلکہ اس سے زیادہ سہولتیں تھیں آپکی قید اور عمران خان کی قید کا کوئی موازنہ اور جواز نہیں ،،،،،
کیا یہی محترمہ مریم نواز کا طرز حکومت ہے۔کیا اسی طریق کار سے نون لیگ ہر دل عزیز ہو گی کیا محمد نواز شریف نے صاحب زادی کو وزیر اعلیٰ بنا کر پارٹی کی قبر نہیں کھود ڈالی؟
گستاخی معاف
مگر یہ وہ شخص ہے جس کے نام کے کھمبے پارلیمان میں اس کے نام پر بیٹھے ہیں اور جب اسی کے نام پر احتجاج کی بات آتی ہے تو کہتے ہیں کہ ہم اپنی نیند خراب کر کے نہیں آ سکتے احتجاج کرنا ہو تو ذرا جلدی بتایا کریں
عمران خان اس پورے نظام سے اکیلا لڑ رہا ہے اس نے کہا تھا کہ میں اکیلا ہی لڑوں گا اور آج بھی وہ اکیلا ہی لڑ رہا ہے
پی ٹی آئی کی لیڈر شپ نے عمران پر ایک سال قبل کمپرومائز کرلیا تھا اب پی ٹی آئی کی طاقت ختم ہوچکی ہے یہ کچھ نہیں کرسکتی انکے کمپرومائز لیڈروں نے آج ہائی کورٹ پر مظاہرہ کا اعلان کیا جسکا کوئی جواز نہیں بارہا خبردار کر چکا ہوں یہ عدالتیں صرف مسلم لیگ کی حکومت نے اپنے لئے اور اس نظام کے دفاع کیلئے بنائی ہیں ان سے صرف جیل ملیگی انصاف نہیں ملیگا، سب کے سامنے رانا ثناءاللہ اور دیگر لیگی رہنماوں نے میڈیا میں کھلے عام دھمکیاں دیں ہیں، ان عدالتوں کے اطراف سارا نظام کنٹرولڈ ہے یہاں بلا کر بچے کچھے لوگوں کو بھی گرفتار کرانے کی سازش کی جارہی ہے جیسا میں نے کہا تھا عمران خان سمیت کئی سیاسی لیڈران "ارریلیونٹ" ہوجائنگے عمران خان کی رہائی فضل الرحمن سمیت پیپلز پارٹی کے لئے بھی اہم ہے سیاستدانوں کا "خاموش قتل" اس ملک سے جمہوریت اور سیاسی نظام کی موت ثابت ہوگا، اگر عمران خان کو بچانا ہے تو فضل الرحمن اور اچھائی سمیت حقیقی جمہوری قوتوں کے ساتھ ملکر تحریک چلانے ہوگی ہم نے بھی اپنے سیاسی دور میں متحد ہوکر 1983 میں MRD کی تحریک چلائی تھی ظالمانہ سیاسی نظام کو مشترکہ سیاسی جدوجہد سے ہی ختم کیا جاسکتا ہے
مستقبل کا حال سوائے اللہ کے کوئی نہیں جانتا لیکن انسان اللہ کی تخلیق ہے اسے اللہ نے اتنا شعور عطاکیا ہے کہ وہ حالات کو دیکھ کر اندازہ لگانے کہ ہم کہاں جارہے ہیں عمران خان کے حوالے سے آپکے خدشات 💯 فیصد درست ہیں لیکن یہاں سب بے حس ہیں دیکھئے گا 14 اگست کو سب بیغیرتی کے ساتھ ناچنے اور مجرہ کرنے نکلیں گے کسی کو پرواہ نہیں کہ اس وقت مسلمانوں کا کیا حال ہے ؟ نہ غزہ میں شھید ہونے والوں کا دکھ نہ اپنے ملک میں اور غربت سے مرنے والوں کا دکھ ہے ، کوئی کسی کو رافضی کہہ رہا ہے، کوئی کسی کو کافر کہہ رہا ہے، کوئی کسی کو اسرائیل کا ایجنٹ کہہ رہا ہے، اور جس دن ہم ابراھام اکارڈ کو تسلیم کرینگے اسی دن لاکھوں لوگ علماء اور دانشور اس کے حق میں نکل آئنگے نہ ہماری زندگی کا کوئی اصول ہے نہ ہی اس ہجوم کا کوئی مستقبل آپ سب کو یاد ہونا چاہئے جب عمران خان کو گرفتار کیا گیا تھا تو بارہا کہا "عوام نکلے باہر اپنے لیڈر کو چھڑائے یہ عمران قید نہیں ہوا قوم کا مستقبل قید ہوا ہے" ججوں نے بغاوت کردی لیکن ہم بیغیرتوں اور بزدلوں کی طرح گھروں میں بیٹھے رہے اب بھی کوئی اثر نہیں ہوا ہے مجھے اس ہجوم کی تباہی واضح نظر آرہی ہے ،،،
استغفراللّه۔ حکومت کی لوٹ مار کا اندازہ کیجئے۔
جو 25 ہزار روپے کی الیکٹرک سکوٹی ہے، اس پر پونے دو لاکھ روپے ٹیکس لگا کر عوام کو لوٹا جا رہا ہے۔
ایسے بےحس، ظالم حکمرانوں سے اللّه ہماری جان چھڑوا دے۔ آمین۔ 🙏
2025 کے اعداد و شُمار دوں یا 2019 کے ؟ کمال کے لوگ ہیں آپ سب۔
اگر پُرانے اعداد دیتا تو کہتے کہ نئے والے دیں۔ سچ اعداد و شمار آپ کو اگر ایران کی حمایت لگتی ہے تو اللہ آپ کو ہدایت دے۔ آمین۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 2200 ارب روپے کے بلا سود (0% سود) قرضے حاصل کرنے والے 628 بااثر افراد کی فہرست اور ان کے ناموں کی تفصیلات ظاہر کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے
سوچنے کی بات یہ ہے کہ عام شہری کو اگر ایک لاکھ کا قرضہ بھی چاہیے ہو تو درجنوں کاغذات ضامن اور زبردست سود ادا کرنا پڑتا ہے
پھر ان 628 افراد کو اتنی بڑی رقم بغیر کسی سود کے کس بنیاد پر دی گئی؟
اور اب ان کے نام کیوں چھپائے جا رہے ہیں؟
یہ وہ رقم ہے جو پاکستان کے غریب اور محنت کش عوام کا پیسہ ہے لیکن فائدے صرف مخصوص امرا اور بااثر حلقوں کو پہنچائے جا رہے ہیں یہ ہیں وہ اصل لٹیرے جو عوامی وسائل پر سانپ بن کر بیٹھے ہیں
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ عوام کا پیسہ شفاف ہونا چاہیے اور ان 628 لٹیروں کے نام سامنے آنے چاہئیں تو اس پیغام کو آگے شیئر کریں اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں
#Afaqwrites
اسوقت یہ بات زیر بحث نہیں ہونی چاہیئے کہ عمران خان کے بلڈ پریشر بڑھنے اور پمز ہسپتال لے جانے کی خبر کیسے نکلی بلکہ اسوقت پاکستان تحریکِ انصاف کی طرف سے بڑا سخت ردعمل آنا چاہیئے کہ ایک صحتمند اور سپورٹس مین بندہ ریاستی قید میں کیسے بیمار ہوا، عاصم منیر رجیم نے پاکستان میں گولیاں مار دینا، کسی کی جان لینا، اغواء اور لاپتہ کر دینا، بلا وجہ جیلوں میں ڈال دینا، تشدد کرنا یہ سب نارملائز کر دیا ہے اور اب یہ رکنے والا نہیں ہے، آج کے برسر اقتدار لوگوں کو کل کو خود بھی یہ سہنا ہے کیونکہ باری باری سب کی باری، لیکن تب ان کا ساتھ دینے والا کوئی نہیں ہو گا۔
#KhanIllegallyJailed3Years
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
جس طرح کی عمران خان کی صحت کے بارے میں خبریں ؤ رہی ہیں پی ٹی آئی کے راہنماؤں اور کارکنوں کو پر امن احتجاج شروع کر دینا چاہیے،عمران کے نام ووٹ لینے والوں کی خاموشی سمجھ سے باہر ہے۔
محترمہ مریم نواز، میاں نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کے علاؤہ میاں عامر محمود اور میر شکیل الرحمن صاحبان سے ایک مؤدبانہ سوال ۔
خواتین محترمہ مریم نواز کی ریڈ لائن ہیں ریڈ لائن ہیں: عظمیٰ بخاری۔ کیا اس واقعے کی تسلی بخش تحقیقات کی جائے گی؟ الزامات درست ثابت ہوئے تو پولیس کے ذمہ دار اہکل۔کاروں کو نمونہ عبرت بنایا جائے گا۔ محترمہ عظمیٰ بچاری سے نہیں یہ سوال محترمہ مریم مریم نواز، میاں محمد نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف سے ہے۔ میاں عامر محمود صاحب اور میر شکیل الرحمن صاحب سے بھی کہ کیا وہ معاملے کو الم نشرح کرنے میں مدد فرمائیں گے۔ کیا لاہور کے سینکڑوں اخبار نویسوں اور جید ٹی وی میزبانوں میں سے کوئی زحمت کرے گا۔
آواز دو انصاف کو انصاف کہاں ہے؟