یہ ام رباب کی ویڈیو 2019 کی ہے
جب ام رباب نے اپنے والد اور چچا کے قاتلوں کو گرفتار کرنے کے لیے چیف جسٹس کی گاڑی کے سامنے احتجاجاً اپنے دوپٹے کا واسطہ دے کر کہا تھا کہ میرے والد اور چچا کے با اثر قاتلوں کو گرفتار کریں.
2019 سے ابتک عدالتوں کے چکر لگا لگا کر آج با اثر ظالم وڈیروں کی طاقت نے عدالتی اعتماد پر طمانچہ مار کر یہ ثابت کر دیا کہ عدالت میں وہی مجرم ٹھہرے گا جو غریب اور کمزور ہو طاقتور جو چاہے جس کو چاہے قتل کر کے مسکراتا پھرے اسے کچھ نہیں ہوگا...
یاد رکھیں بروز محشر ایک اور عدالت لگے گا وہاں نہ تو وڈیروں کے سفارش چلیں گے نہ ہی پیسے اور وہاں فرشتے ان ججوں کو مجرم کی طرح پکڑ کر پیش کریں گے وہاں ناحق قتل ہونے والا آدمی اللہ تعالیٰ کے سامنے قاتلوں سے پوچھے گا
" ب ایِّ زَنبٍ قُتِلَت "مجھے کس جرم میں قتل کیا گیا اور مجرم ججوں اور قاتلوں کو درد ناک عذاب دیا جائے گا.
Saifi Bhai, playing under your leadership was a privilege. Thank you for your guidance, belief, and the memories you gave Pakistan cricket. Wishing you success and peace in this new chapter of life.
🚨🇮🇷 BREAKING: Iran has reinvented attack drones with the Shahed-136, a low-cost kamikaze UAV. Priced at just $20,000, it flies low to evade radars, reaches up to 4,000 km, and carries up to 90 kg of explosives.