’ہاتھ میں ذائقہ ہے‘، پشاور کی خاتون شیف نے ڈھابے پر فوڈ کا کاروبار شروع کردیا ہے جس کے ہاتھ سے بنے کھانوں کے شہری دلدادہ ہوگئے، رپورٹ کررہے ہیں فیاض احمد
اورکزئی / بچی کے قاتل فائرنگ سے ہلاک
3 سالہ ننھی بچی کے قتل میں ملوث 3 ملزمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک۔۔واقعے میں 2 پولیس اہلکار بھی زخمی ۔ انویسٹیگیشن پولیس ملزمان کو تفتیش کیلئے موقع پر لے گئی کہ موقع واردات پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دی ۔ ڈی پی او شوکت علی
’مہم کے آغاز کے بعد صرف دو ہفتوں کے دوران پانچ دُلہے اور درجنوں افراد گرفتار کیے جا چکے ہیں جبکہ پولیس مذہبی رہنماؤں اور سول سوسائٹی کے ساتھ مل کر بڑے پیمانے پر آگاہی مہم بھی چلا رہی ہے۔‘
تفصیل: https://t.co/EwDTMCSSXS
#UrduNews
راولپنڈی/انسداد دہشت گردی عدالت
عدالت نے علیمہ خان کو عارضی تحویل میں لینے کا حکم دے دیا
ملزمہ عدالتی احاطے سے باہر نہ جائیں، عدالت
علیمہ خان عدالت سے باہرنکلی توخواتین پولیس اہلکاروں نے تحویل میں لے لیا
پشاور کی کائنات نے صرف 1400 روپے سے شہد کو نئے آئیڈیاز کے ساتھ پیش کرنے کا آغاز کیا اور اب ان کا پورا پروڈکشن یونٹ کام کر رہا ہے۔
https://t.co/HKxYRYux9C
Remarkable success in our environmental efforts.
Following CM Maryam Nawaz Sharif's directive, the first anti-smog gun operation in Kahna, Lahore, has reduced the Air Quality Index (AQI) from 666 to 170. This 70% decrease in air pollution has been scientifically analyzed & confirmed by our advanced environmental monitoring system. Our commitment to utilizing modern technology to combat smog and safeguard citizens' health remains absolute.
اسرائیل کے جرائم کی تحقیقات کا بل
جرمی کوربن ایک زبردست شخص ہیں۔ اُن پر غلط الزامات لگائے گئے کہ وہ “یہود مخالف” ہیں اور اسی بنیاد پر انہیں لیبر پارٹی کی قیادت سے ہٹا دیا گیا اور پارٹی سے نکال دیا گیا؛ جبکہ فیصلے صیہونی عناصر کر رہے تھے۔
اب اُن کےوقار کا موازنہ اُن لوگوں سے کیجیے جن کی خواہشات پوری نہ ہو سکیں۔ وہ آج برطانوی پارلیمنٹ کے آزاد رکن ہیں، جنہوں نے بڑی سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کو شکست دی اور آزاد رکن کی حیثیت سے بل بھی پیش کیا۔
میں تو برداشت کر لیتی ہوں لیکن آج وزیر اعلیٰ کی پریس کانفرنس ہے اگر کسی نے شور شرابہ کیا تو میں ناراض ہو جاؤں گی اور میری شکایت کا مطلب نوکری خراب ہونا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب کی صحافیوں کو نوکری سے نکلوانے کی دھمکیاں
’مثال بنوں گی‘، پشاور کی اقرا شاہ کی تعلیم ماسٹرز تک ہے مگر وہ سڑک کنارے ’لذیذ بریانی‘ بیچ کر پشتون معاشرے کی عورتوں کے لیے مثال بننا چاہتی ہیں۔ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ
#UrduNews
ضلع بونیر کے علاقے بشونئی کے سکول ٹیچر ظہور احمد لوگوں کو بچاتے ہوئے خود سیلابی ریلے کی نذر ہو گئے۔ مزید دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی اس رپورٹ میں
’کیا خبر تھی پورا خاندان اجڑ جائے گا‘، ضلع بونیر کے بیرون ملک مقیم شہری سیلاب میں اپنے پیاروں کے کھونے کی خبر سن کر اپنے آبائی گھروں کو واپس پہنچ رہے ہیں۔
https://t.co/GrUGLJQ6v2