اب اتوار سے نئی قیامت کا انتظار شروع؟
بڑی مشکل سے تیرہ نومبر بروز جمعہ 2026 والی قیامت ٹلی ہے تو اب اتوار سے شروع ہونے والے ہفتے سے لے کر 24 نومبر تک دنیا کے بارے کچھ اچھی پیش گوئیاں نہیں کی جارہیں بلکہ سادہ لفظوں میں کہیں تو آسمانوں پر ہونے والی تبدیلیوں کی وجہ سے ایک خطرناک مرحلہ شروع ہورہا ہے۔
دنیا کے پچاس ملکوں نے اپنے اپنے شہریوں کو ضروری تیاریوں کی ہدایات جاری کی ہیں۔ اگرچہ پاکستان میں پورا پورا ٹھنڈ پروگرام ہے اور یہی بات مجھے بہت پسند ہے کہ جب اسمانی بلائیں نازل ہوگی تو اس وقت دیکھیں گے کہ اب کیا کرنا ہے نہ کہ ابھی سے رونا دھونا شروع کر دیں۔ لمحہ موجود میں زندہ رہنے کا فن کوئی ہم پاکستانیوں سے سیکھے۔۔۔
کل امریکہ میں جو ایوی ایشن سسٹم میں خرابی پیدا ہوئی ( سائبر حملہ) اس کے بارے بتایا جاتا ہے اس وقت 3100 مسافر طیارے امریکن ائرپورٹس کی طرف فضا میں موجود تھے۔ اب اندازہ کریں سسٹم خراب ہے اور اکتیس سو مسافر طیاروں نے اترنا ہے۔ خدا نے سب بہت کرم کیا اور مصیبت ٹل گئی۔
ہزاروں فلائٹس کینسل کر دی گئیں۔ دنیا بھر میں مائیکر سافٹ بریک ڈائون کی وجہ سے کرائسس ہوا۔ کچھ اور بھی ڈسٹربنگ واقعات رپورٹ ہوئے۔
اب اس سے بھی بڑی نئی مصیبت کی پیش گوئی کی جارہی ہے۔
اگر ہزاروں سال پہلے قدیم یونانیوں کی زبان میں کہا جائے تو کیا اسمانوں پر بیٹھے بوریت کا شکار دیوتا اپنے اپنے ہاتھوں میں پاپ کارن لے کر انسانوں کا خونی ڈرامہ اور فائر ورک دیکھنا چاہتے ہیں؟
کبھی کبھار تو لگتا ہے کہ ہم انسان بس بے رحم تقدیر کے ایجنٹ ہیں۔ یا پھر نام تقدیر کا لگا کر خود ہی آگ اور خون کا کھیل کھیلتے ہیں اور لہو سے ہولی کھیلتے ہیں۔
اب کوئی دیوتا تو آسمان سے اپنے ہاتھ لمبے کر کے ہم انسانوں پر بم نہیں چلاتا، جنگی طیارے اڑاتا یا وہاں سے میزائل مارتا ہے۔ سب کچھ یہیں ہوتا ہے اور یہ ہم خود کرتے ہیں۔
بہرحال دنیا ایک دفعہ پھر مشکل وقت سے گزر رہی ہے جو ہزاروں سال سے ہی گزرتی اور سروائیو کرتی آئی ہے۔ کہا جارہا ہے دنیا کی مختلد حکومتیں اور حکمران بھی خطرات میں گھر سکتے ہیں۔
آپ لوگ خدا سے دعا اور صدقہ خیرات بھی کرتے رہیں۔ دعائیں اور صدقہ بہت مصیبتوں کو ٹال دیتا ہے۔
تحریر/رئوف کلاسرا
Painting Courtesy || Smiler Art
Keep writing for the children of Gaza.
They have a harsh winter ahead with no warm clothing, food, and adequate housing in tents.
Israel has blocked all entries of the humanitarian aid for the people of Gaza.
اس معصوم بچے نے نجانے کتنی دیر اس اجڈ ملا سے مار کھائی اور پھر بیچارے نے کسی طرح قرآن پاک تک پہنچ کر اسے بھی اٹھا لیا کہ وہ اس جانور کو اسی کا واسطہ دے کر خود ہر تشدد سے روک سکے، لیکن یہ درندہ باز نہیں آیا۔ میں والدین سے پوچھنا چاہتا ہوں اگر آپ کو اپنے بچوں سے اتنی ہی نفرت ہے تو انھیں پیدا کیوں کرتے ہیں؟
معاشرے کے سب سے فرسٹریٹڈ لوگوں کے پاس اپنے بچے کیوں بھیجتے ہیں؟ پولیس کے پاس کیا نظام ہے کہ مدارس اور سکولز میں بچوں کی زندگیاں اور نفسیات محفوظ رکھی جا سکے؟
𝗧𝗥𝗜𝗣𝗟𝗘-𝗛𝗘𝗔𝗗𝗘𝗥 👏🇵🇰
ہفتہ، 14 نومبر پاکستان کے کھیلوں کی تاریخ کا ایک یادگار اور سنسنی خیز دن ہونے جا رہا ہے، جہاں ہمارے نوجوان شاہین کرکٹ اور فٹبال کے تین بڑے محاذوں پر سبز ہلالی پرچم بلند کرنے کے لیے میدان میں اتریں گے انڈر 19 ایشیا کپ فائنل پاکستان بمقابلہ بھارت صبح 10:00 بجے، فٹبال انڈر 17 ایشین کپ کوالیفائرز پاکستان بمقابلہ لاؤس شام 6:00 بجے ،ساف چیمپئن شپ سیمی فائنل پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (شام 7:30 بجے، 🙌💯
کل میدان میں صرف تین ٹیمیں نہیں بلکہ 24 کروڑ عوام کی امیدیں اور دعائیں بھی آپ کے ساتھ اتریں گی۔ عمان کی پچ ہو یا ڈھاکہ کا فٹبال گراؤنڈ، آپ کا جذبہ، محنت اور بے خوف کھیل ہی آپ کی اصل طاقت ہے۔
پورے اعتماد اور لگن کے ساتھ کھیلیں، آخری گیند اور آخری لمحے تک لڑیں، اور فتح کے جھنڈے گاڑ کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیں۔ پوری قوم کی دعائیں اپنے شاہینوں کے ساتھ ہیں۔ 🏏⚽❤️
#PakistanFootball #AsianFootball #FIFA #pakistancricket
بھارت میں نوجوانوں کا ایک بحران سر اٹھا رہا ہے اور یہ پاکستان کیلئے آئینے کی حیثیت رکھتا ہے
بھارت بھر میں نجی کالج اور یونیورسٹیاں کھمبیوں کی طرح اُگ آئی ہیں جو نوکریوں سے کہیں زیادہ تیزی سے گریجویٹ پیدا کر رہی ہیں۔ 25 سال سے کم عمر کے 40 فیصد اور 25 سے 29 سال کے 20 فیصد گریجویٹ بیروزگار ہیں
مسئلہ صرف تعداد کا نہیں، معیار کا بھی ہے، نصاب جدید دور کے تقاضوں کیمطابق نہیں، طلبہ بھاری فیسیں دے کر ایسی ڈگریاں لیتے ہیں جو نوکری کے قابل بناتی ہیں اور نہ کاروبار کے، یہ تعلیم نوکری ڈھونڈنا سکھاتی ہے، کاروبار کرنا نہیں
اور پھر سرکاری نوکری کا جنون بھی سرحد کے دونوں اطراف ہے، وجہ؟ سرکاری نوکری صرف تنخواہ نہیں، تحفظ، سماجی رتبہ اور اچھے رشتے کی ضمانت بھی سمجھی جاتی ہےاس لیے لاکھوں نوجوان برسوں مقابلے کے امتحانوں کی تیاری کرتے ہیں جن میں کامیابی ایک فیصد سے بھی کم ہے۔ ایک بھارتی ریاست نے 583 آسامیاں نکالیں تو پانچ لاکھ سے زیادہ درخواستیں آ گئیں
پھر میڈیکل کے داخلہ امتحان کا پیپر لیک ہوا، اور نوجوانوں کا شک یقین میں بدل گیا کہ امیر لوگ پیسے دے کر آگے نکل جاتے ہیں۔ یہی چنگاری جین زی کے احتجاج کی وجہ بنی، جو اب مودی حکومت کے لیے خطرہ بن چکا ہے
پاکستان میں بھی یہی سب کچھ موجود ہے: یونیورسٹیوں کی بھرمار، کمزور معیارِ تعلیم، سی ایس ایس اور سرکاری نوکری کی ذہنیت، پیپر لیک کے اسکینڈل اور بڑی نوجوان آبادی، نیپال، بنگلہ دیش اور اب بھارت دکھا چکے ہیں کہ جب یہ مایوسی کسی چنگاری سے ملتی ہے تو کیا ہوتا ہے، سوال یہ ہے کہ کیا ہم نظام ٹوٹنے سے پہلے اسے ٹھیک کریں گے؟
یہ کل شام ساڑھے سات بجے کی ویڈیو ہے ہمارے گھر کے قریب جو لوکل شاپنگ سینٹر یہ وہ ہے سات بجے سب بند ہو جاتا ویک اینڈ پر 5 بجے بند ہوتا ہے یہ سب رجسٹرڈ بزنس ٹیکس بھی یہاں ٹکا کر لیتے مگر کبھی کسی نے شور نہی ڈالا کہ اتنی جلدی کیوں کاروبار بند کروا دیتے صرف سپر سٹور دس بجے تک کھلتے جہاں کھانا پینا ملتا ہے
گرمیوں میں بھی یہی ٹائم جبکہ گرمیوں میں دس بجے سورج غروب ہوتا ہے گیارہ بجے تک روشنی ہوتی ہے
یہاں آٹھ بجے باہر جاؤ تو مکمل سناٹا ہوتا لوگ گھر جاتے فیملی کے ساتھ وقت گزارتے ہیں ہر طرح کی بچت ہوتی ہے
Some legends just don't need to read the field. They prefer to make the field read them ;)
🏏 Was it around 150 km/h?
No! Just somewhere around 128 km/h.
🏏 The ball was doing something extraordinary in the air?
Not really! Seemed like a fairly ordinary delivery, pitching around middle and heading towards leg stump.
🏏Was it some legendary, highly experienced bowler?
Oh, come on! He has played barely six or seven Test matches.
🏏Was the batsman well set?
Absolutely! Had already scored 30-40 runs.
🏏So, what happened then?
Well, he simply played a rather ordinary shot and gifted his wicket to the fielder specifically placed at short square leg.
🏏Didn't the legend notice that the Sri Lankan captain had deliberately placed a fielder there for that very over?
No, sir! The legend was too busy focusing on playing his trademark signature shot…!!
👏🏽👏🏽 🥁🥁
#BabarAzam𓃵 🎭
@wasimakramlive@yousaf1788
خواتین کے ساتھ تعلقات کا الزام لگا تو Nividia جو دنیا کی بڑی ٹیک کمپنی جس کا ریوینیو 215 ارب ڈالر ہے اس کا طاقتور ترین CEO کو استعفیٰ دے کر گھر جانا پڑا ہے حالانکہ ہمارے ملک میں تصور ہے کہ مغرب میں تو جنسی تعلقات کی آزادی ہے اخلاقی قدریں نہی وغیرہ
سوچیں پاکستان میں ایسا ہوتا تو اب تک ان خواتین پر الزام لگ رہے ہوتے تعلقات والا مرد کرسی پر بیٹھا کہتا میں کیوں استعفیٰ دوں؟
That isn’t true at all. Look at his last 15 ODI innings: 4 big match-winning hundreds & 6 fifties ;)
Just got a couple of ducks in the last few matches.
کراچی: یونیورسٹی روڈ پر طلبہ کو لوٹنے والا ملزم واردات کے چند گھنٹوں بعد گرفتار۔
مبینہ ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم شمشیر کو گرفتار کرلیا۔ ملزم بس کے انتظار میں کھڑے طلبہ سے اسلحے کے زور پر موبائل فونز، لیپ ٹاپ، ٹیبلٹ اور نقدی چھیننے میں ملوث تھا۔
پولیس نے ملزم کے قبضے سے چھینا گیا سامان، غیر قانونی اسلحہ اور واردات میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل برآمد کرلی۔ ملزم کے خلاف مزید تفتیش جاری ہے۔
مجھ سے فون اسنیچنگ کی وڈیو آگئی۔ وڈیو مبہم اور غیر واضح ہے۔ دیکھ کر مایوسی ہوئی۔ لیکن کراچی کا کوئی پرسانِ حال نہیں۔ یونیورسٹی طالبات کو پوائنٹ کے انتظار میں لوٹ لیا گیا۔ سوال اٹھانا ہوگا۔ سوال اٹھاتے رہنا ہوگا۔
A young man in Gaza films the terrifying aftermath of an Israeli air strike near his home as he was eating dinner, showing the daily horrors Palestinians face as Israel’s genocidal war on Gaza continues despite an allegedly ongoing October 2025 ceasefire. More than 1,600 Palestinians have been killed in Israeli attacks since the ceasefire agreement, according to official figures
اس بچے نے PCB کے ڈیٹا اینالسٹ کے فراڈ کو بے نقاب کردیا کس طرح فلٹر لگا لگا کر بابر اعظم کو گدھے سے گھوڑا ثابت کیا جارہا ہے
یہ چار منٹ کی وڈیو ضرور دیکھیں