کشمیری آج بھی اپنے حقوق کے لیے جد وجہد کررہے ہیں!
کشمیریوں ک�� سپورٹ کرے, انکو میڈیا نہیں دکھاتا, سوشل میڈیا والوں آپ سب سے گزارش ہے,
سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم پر انکو سپورٹ کرے!!
🚨امریکن سینیٹر نے سینیٹ میں سب کو دھو کر رکھ دیا ہے کیوں پنگا لیا عمران خان سے جب اسکے قد کی برابری نہیں کر سکتے وہ آج بھی کروڑوں عوام کا لیڈر ہے
امریکہ اسرائیل ن�� عمران خان سے شکست تسلیم کر دی ہے یہ واضح ثبوت ہے💯🔥👍
بریکنگ نیوز 🚨🚨
سابق بھارتی کپتان کپل دیو کا ہنگامی پریس کانفرنس،
عمران خان سابق وزیراعظم اور دنیا کے ایک بہترین کرکٹر تھے، انہیں بہترین علاج ملنے کی درخواست کرتے ہیں
اسٹیبلشمنٹ کے گندے انڈے شاہد افریدی کو شرم پھر بھی نہیں ائے گی
آجاؤ، بجٹ پاس کرتے ہیں۔ خان صاحب کی بہنوں کو کہانیاں سنائیں گے کہ بجٹ پاس ہو جائے تو آپ کی ملاقات ہو جائے گی۔ اگر لعنت کا کوئی چہرہ ہوتا تو یہ صاحب اور ان کا ٹولہ اس کے سردار ہوتے۔ بجٹ پاس، ملاقات بند یہی کھلی منافقت ہے۔ خدارا مزید بےوقوف نہ بنیں۔
تم ہر وقت احرام میں لپٹے رہو ! روزانہ طواف کرو پاکستان میں دودھ کی نہریں بہا دو دنیا بھر میں پاکستان کا پرچم لہرا دو لیکن خدا کی قسم تمہارا یہ جرم پھر بھی جرم رہے گا تم نے ایک بے گناہ انسان اور اُسک�� بیوی کو قید کر رکھا ہے صرف اس خوف سے کہ وہ باہر آ گیا تو تمہارا تخت نہیں بچے گا
سردار امان کا بڑا اعلان جاری 🔥
اگر تم آزاد کشمیر راشن بند کروگے تو تجارتی راستے اور بھی ہے, ہم ان راستوں کو کھول دینگے!
ہم تمھاری سبسڈی کو لات مارتے ہیں م, تم ہمارے کشمیر سے نکلو تمھارا کیا کام ہے,ہم جانے اور انڈیا جانے
عاصم منیر کا شکریہ👏کشمیریوں کو اس حد تک لے جانے کے لیے
عمران خان نے سہیل آفریدی کو وزیراعلی اس لیے بنایا تھا کہ یہ دو اڑھائی لاکھ بندا اکٹھا کرلے گا کہ یہ نوجوانوں کا لیڈر بن جائیگا
��و دو چار لاکھ نوجوان آۓ گا صورتحال بدل جاۓ گی جیسے کشمیر میں نکلا ہوا ہے
لیکن ایسا نہیں کیا گیا
عمران ریاض خان
سہیل آفریدی بھی لیٹ گیا ہے۔۔۔۔۔
بجٹ میں خان صاحب کو بیچ دیا ہے.....
سہیل آفریدی کو کتنا اچھا سمجھتا تھا لیکن یہ تو گنڈاپور سے بھی دو ہاتھ آگے نکلا ہے۔۔۔
کشمیری عوام کی سپورٹ میں پی ٹی آئی لیڈرشپ کو فوری پریس کانفرنس کرنی چاہیئے۔ آپکی خاموشی پارٹی ورکرز کی امنگوں کی ترجمان نہیں۔
محمود خان اچکزئی صاحب علامہ راجہ ناصر عباس صاحب کو بھی کھل کر کشمیری عوام کی حمائیت کرنی چاہیئے۔
سٹریٹ موومنٹ سہیل آفریدی اپنی مرضی سے روک لیں
گلگت الیکشن میں اپنی مرضی سے نہ جاہیں
محسن نقوی سے خفیہ ملاقاتیں اپنی مرضی سے کریں
صوبائی بجٹ سرپلس، شہباز، احسن اقبال ، مولانا سے مرضی سے ملیں
لیکن خان رہائی تحریک ، قیادت کرے یا خان کا حکم آئے۔۔۔۔۔واہ
🚨🚨🚨🚨
سائفر لیک ہو گیا پوری دنیا انتظار کرتی رہی-- تحریک انصاف قیادت خاموش
26 نومبر ہوا پوری دنیا انتظار کرتی رہی-- تحریک انصاف قیادت خاموش
گلگت الیکشن چوری ہوا United Nation انتظار کرتے رہے-- تحریک انصاف قیادت خاموش
کشمیری سڑکوں پر ائے ہیں-- تحریک انصاف قیادت خاموش
آزاد کشمیر کوٹلی فوج کے قتل عام کے ایسے مناظر کہ بھارت نے بھی ایسے کشمیریوں کو زبح نہیں کیا ہو گا
عاصم منیر نے کشمیر میں بربریت کا ایسا ننگا ناچ نچایا ہے کہ انسانی روح کانپ اٹھے
تم ہمیں غدار کہتے ہو، تم بلوچوں کو غدار کہتے ہو، تم پنجابیوں کو غدار کہتے ہو، تم خیبرپختونخوا والوں کو غدار کہتے ہو،
غدار ہم نہیں غدار تم لوگ ہو، سردار امان