اے میرے اللّٰہ میں آپ سے دعا کرتا ہوں کہ مسلم لیگ ن کی سوئی ہوئی قیادت کو جگا دے کہ نیند سے جاگ جائیں اور پنجاب کا برا حال دیکھ لیں اور جو ڈاکٹر سعید اختر کے ساتھ ہو رہا ہے وہ زرا سا دیکھ لیں اپنے لیڈر کو تو نہیں دیکھنا تو دوسری چیزوں کو ہی دیکھ لیں جوکردیاہے پاکستان کا برا حال
An important rule of administration someone wise once shared with me: person who has the gun shouldn’t have the authority to fire; person who has the authority, shouldn’t have a gun. Wherever this is violated, due process is compromised.
نیب نے شہبازشریف کو گرفتار کیا تو کہاکہ خواجہ آصف کےخلاف وعدہ معاف گواہ بن جائیں
اب خواجہ سعدرفیق کو گرفتار کیا تو کہاکہ علیم خان کےبار��میں بتائیں
آخر نیب چاہتا کیا ہےمجھےتو لگتا ہےنیب سیاسدانوں کو آپس میں الجھائےرکھنا چاہتا ہے
کرپشن اور چوری کا تو صرف ڈھنڈورا پیٹا جا رہاہے
👇