‼️WARNING NOT FOR SENSITIVE VIEWERS‼️
A Pakistan tortured by South African criminals.
How can human beings do this to another human being? 💔💔💔💔💔😭😭😭😭😭
#MadlangaCommission
ایک فوجی آفیسر کی یہ جرات کیسے ہو سکتی ہے کہ وہ عوام کی منتخب کی ہوئی کسی بھی حکومت کو قبول نہ کرنے کی بات کرے۔ یہ غیر آئینی بیان ہے جسکی سیاستدانوں، صحافیوں، وکلا سمیت معاشرے کے تمام طبقات کو مذمت کرنی چاہئے ۔
@ghulamabbasshah Bhi in ki maghfirat k Lia Dua karay
ALLAH pak apnay reyham k sadkay unhay bakhsh day or un k song share na karay es say un k Lia azab na ho
یہی وجہ ہے تحریک انصاف کے دور حکومت میں ایک ڈرون حملہ نہ ہوا، اس نے قوم سے جو وعدے کئے پورے کئے آج سارا مافیا اس کا مخالف ہے کیونکہ اس نے پاکستانی قوم کی حقیقی آزادی چاہی مافیا سے آزادی آزاد خارجہ پالیسی برابری کی بنیاد پر تعلقات کی خواہش کی جو مفاد پرست ٹولے کو پسند نہ آئی
عمران خان نےایک بار نہیں ہر بار Absolutely not کہا،چاہے حکومت سے پہلے ہو بعد میں یاحکومت کے دوران، اسےاپنی قوم کا درد ہےاس کو پسند نہیں جنگ کسی اور کی ہو اور خون پاکستانیوں کابہےاس نےحکومت توقربان کردی لیکن اپنےموقف سےپیچھےنہ ہٹا
#عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے#NationalHeroImranKhan
Pakistan is worried about Imran Riaz Khan and Sami Abrahim. It’s absolutely shameful that since 2 weeks Imran Riaz is a missing person. We demand an immediate update on health conditions of Imran Riaz and Sami Abrahim, and immediate release of both.