🌹 *جیسا رمضان گزارو گے* *ویسا سارا سال گزرے گا* 🌹
حضور مُجَدِّد الف ثانی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں:
جیسا رَمضَان گزرتا ہے، پُورا سال ایسا ہی گزرتا ہے، جسے ماہِ رَمضَان میں استقامت مل جائے، اسے پُورا سال استقامت ملی رہتی ہے۔
مکتوباتِ امام ربانی، دفتراوّل، مکتوب:4، جلد:
🫵🫵🫵جب آپ سحری اور افطار کریں تو نیت کرلیا کریں کہ سحری اور افطار کرنا سنت ہے اس لیے سحری اور افطار کروں گا تو ان شاء اللہ عزوجل یہ کھانا بھی ثواب ہو جائے گا اور قرب مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم میں اضافہ کا سبب بنے گا ۔۔
فرمانِ مصطَفٰے صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم:جس نے
’’ لَآ اِلٰہَ اِلَّااللہُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ ،سُبحٰنَ اللہ ِ رَبِّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْم ‘‘
تین مرتبہ پڑھا تواُس نے گویاشب قدر حاصل کر لی
ہو سکےتو ہررات تین بار یہ دُعا پڑھ لیں
*روزہ دار کے حصے میں دو خوشیاں ہیں*
حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
*"روزہ دار کے لئے دو خوشیاں ہیں ایک افطار کے وقت اور دوسری خوشی اپنے رب سے ملاقات کے وقت۔"*
*(صحیح البخاری‘ 1: 255)*
✨🍃🌸🍃✨
*اے ٹھند میــــــــں رمضان المبارک عطا کرنے والے ربــــــــ کریم ... ہماری قبروں کو ٹھندا کرنا ... ہمیـــــــــں قبــــــــر حشــــــــر کی گرمی ... اور حبســــــــں سے بچانا ... اللھم آمین ثم آمین یا رب العالمین ..!!!*
🌸____🍃____🌸
اور پیارا مدینہ دکھادے اور اسباب بنادے
ان شاء اللہ عزوجل ایک سال کے اندر اندر مکہ مدینہ دیکھ لے گا ۔۔ایسے لوگ کہ جن کے پاس دو وقت کا کھانا بھی پوری طرح نہ ہوتا تھا جب یہ وظیفہ پابندی سے پڑھا تو مکہ مدینہ دیکھ لیا ۔۔الحمد للہ رب العالمین
💚🕋 *غریب لوگوں کے لیے* *مکہ مدینہ دیکھنے کا وظیفہ* 💚🕋
جو شخص غریب ہو اور مکہ مدینہ دیکھنا چاہتا ہو ، حج و عمرہ کرنا چاہتا ہو لیکن اس کے پاس اسباب نہ ہوں وہ *روزانہ* *سورۃ الفتح کا صرف آخری* *رکوع 11 مرتبہ پڑھ* کر دعا کرے کہ اے اللہ مجھے اپنا گھر پیارا کعبہ